شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
























اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ایران کے سپوت بدستور اپنے کئے ہوئے وعدے پر قائم ہیں اور عنقریب اپنے ہر دل عزیز کمانڈر کا انتقام مجرمین سے لیں گے۔
حوزہ ٹائمز|جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، منطق گوئی اور اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے۔ مولانا سبط شبیر قمی کا کہنا تھا کہ شہید کے فوٹو تو ہم نے اپنے گھروں میں سجا دیئے لیکن شہید کے تئیں حقیقی خراج عقیدت یہ ہوگا کہ ہم اپنے گھروں میں شہید قاسم سلیمانی پیدا کریں۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے.
حوزہ ٹائمز| تقریب کے شرکاء نے بانی پاکستان کے کردار اور نظریات پر روشنی ڈالی، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا.
حوزہ ٹائمز|لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔
حوزہ ٹائمز|لفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا ملک کے اقتدار اعلی اور ایک منصفانہ حکومت کے قیام کے مفاد میں ہے.
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اس سال لندن میں انتہائی قابل اعتراض فلم ڈویلپ کی جبکہ اسی شہر کے ایک شیخ نے اولاد فاطمہؑ رہبر معظم کے خلاف ہرزہ سرائی کی ویڈیو وائرل کی ہے ، ہندوستان سے پچھلے سال ایک صاحب نے ایسی ہی فلم وائرل کی تھی۔ایک صاحب امریکہ میں نام نہاد ٹی وی چینل کے ذریعے مراجع عظام ، رہبر معظم ، آیات کرام حوزہ ہائے علمیہ اور مقدسات دیگر پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے۔
حوزہ ٹائمز|امام جماعت مسجد کشمیریاں لاہور نے کہا کہ اسرائیل گریٹر اسرائیل کے قیام کی خاطرآگے بڑھتا جارہا ہے اب تک عرب امارات میں سیروتفریح کے بہانے پچاس ہزار یہودی داخل ہوچکےہیں.