حوزہ ٹائمز

16نوامبر
نو منتخب نمائندے انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر خدمت کا عمل شروع کریں، سید احمد رضوی

نو منتخب نمائندے انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر خدمت کا عمل شروع کریں، سید احمد رضوی

حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سابق صدر حجۃ السلام سید احمد رضوی نے گلگت بلتستان میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر خدمت کا عمل شروع کریں۔

16نوامبر
حکیم الامت کے محضر میں

حکیم الامت کے محضر میں

حوزه ٹائمز | وہ انسان جو اپنی صلاحتیوں کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ، دوسروں کے بارے میں بھی ایسا ہی سوچے، اور عملی طور ان کی صلاحتیوں کو پروان چڑھانے میں ان کا ساتھ دے، ایسا انسان خراجِ تحسین کا مستحق ہے، ایسا فرد معاشرے میں تحفہ خداوندی ہوتا ہے، اور اس کا باطن آئینے سے زیادہ صاف و شفاف ہوتا ہے

16نوامبر
جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات (۱)

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات (۱)

حوزہ ٹائمز| انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے کوئی ٹھوس حل بھی نہیں تجویز کر سکتا۔

14نوامبر
ایران میں القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی بے بنیاد+ویڈیو

ایران میں القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی بے بنیاد+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ دہشتگرد گروپ کے اہلکار کے قتل کے الزامات اور اس ملک میں ان کی موجودگی کو مسترد کردیا۔

14نوامبر
اب وقت آگیا ہے کہ دشمن کو اس کی زبان میں جواب دیا جائے، جماعت اسلامی

اب وقت آگیا ہے کہ دشمن کو اس کی زبان میں جواب دیا جائے، جماعت اسلامی

حوزہ ٹائمز|میر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب راو محمد ظفر، سیکرٹری جنرل صہیب عمار صدیقی نے کہا ہے کہ دفترخارجہ کی جانب سے ہندوستان کی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا درست اقدام ہے.

14نوامبر
وفاقی وزیر مذہبی امور کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

وفاقی وزیر مذہبی امور کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر وفاقی مذہبی امور پاکستان پیر نور الحق قادری کا وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوئے ۔

14نوامبر
مسلمان ممالک کی افواج کو کمزور کرنا دشمن کی سازش ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مسلمان ممالک کی افواج کو کمزور کرنا دشمن کی سازش ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ان سیاسی قوتوں کی شکست یقینی ہے جو جی بی کے عوام کے آئینی حقوق کے مخالف ہیں۔

13نوامبر
حکومت جنسی زیادتی کو روکنے کیلئے سخت قانون سازی کرے، ثروت اعجاز قادری

حکومت جنسی زیادتی کو روکنے کیلئے سخت قانون سازی کرے، ثروت اعجاز قادری

حوزہ ٹائمز|اکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مظلوموں کو انصاف کی عدم فراہمی اور ظالم و مجرموں کو چھوٹ انصاف کا قتل ہے، 6 سالوں میں جنسی زیادتی کے 22 ہزار کیسز رجسٹرڈ ہوئے، سزا صرف 77 مجرموں کو ہوئی، انصاف کی بالادستی میں سست روی مجرموں کے حوصلے بلند اور جرائم میں اضافہ کر رہی ہے.

13نوامبر
ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں

ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں

حوزہ ٹائمز|ٹیکنالوجی و تحقیقات کے امور میں ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کا ایرانی ویکسین اپنی تیاری کے مراحل طے کر رہا ہے۔