حکومت پاکستان

14مارس
میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا، عمران خان

میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا، عمران خان

جب میرے پانچ سال پورے ہو جائیں گے تو وعدہ ہے کہ جتنا کام ہم نے کیا ہوگا، پانچ سال میں اتنا کام کسی حکومت نے نہیں کیا ہوگا

24فوریه
یوکرائن میں زیرتعلیم پاکستانی طلبا کو فوری وطن لوٹنے کی ہدایت

یوکرائن میں زیرتعلیم پاکستانی طلبا کو فوری وطن لوٹنے کی ہدایت

پاکستانی سفیر برائے یوکرائن نے وہاں زیرتعلیم پاکستانی طلبا سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر وہ کشیدگی کے پیش نظر جلد از جلد وطن لوٹ جائیں۔

31ژانویه
تعلیمی نصاب پر تحفظات، شیعہ علماء کے موقف پر حافظ طاہر اشرفی کا بھی اتفاق

تعلیمی نصاب پر تحفظات، شیعہ علماء کے موقف پر حافظ طاہر اشرفی کا بھی اتفاق

ذرائع کے مطابق علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی قیادت میں ہم نے نصاب کے حوالے سے اپنے تحفظات پیش کئے ہیں، اگر ان کو دُور نہ کیا گیا تو ہم پُرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔

28ژانویه
یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

یکساں قومی نصابِ تعلیم پرفوراََ نظرِ ثانی کی جائے، علامہ افضل حیدری

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری نے کہاکہ حکومت پاکستان نے نہایت ہی اچھے انداز میں یہ اعلان کیا تھا کہ تمام پاکستانیوں کے لئے ایک ہی نصاب تیار کیا جائے گا اس اعلان پہ ہر محب وطن پاکستانی کو خوشی ہوئی لیکن جب یہ نصاب ہمارے سامنے آیا تو اس میں بہت سارے نقائص موجود تھے۔

03فوریه
الصادق (ا۔ق) انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ کے تحت کراچی میں سرٹیفکیٹ اور شیلڈ تقسیم تقریب کا انعقاد+تصاویر

الصادق (ا۔ق) انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ کے تحت کراچی میں سرٹیفکیٹ اور شیلڈ تقسیم تقریب کا انعقاد+تصاویر

اسلامی معاشیات کے لئے بین الاقوامی مرکز برائے اسلامی بینکاری ، فنانس اور تکافل کے الصادق انسٹی ٹیوٹ (ع) نے کامیابی کے ساتھ "AAOIFI شرعی معیارات میں ایکسیبلٹی آف ایکسی لینس" کورس تیار کیا ہے اور اس کی تصدیق شدہ ہے۔

01ژانویه
استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے/متنازع فلم خاتون جنت کااسلامی ممالک بائیکاٹ کریں، سفیر وحدت سیمینار

استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے/متنازع فلم خاتون جنت کااسلامی ممالک بائیکاٹ کریں، سفیر وحدت سیمینار

تحریک جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما شہید ذوالفقار حسین نقوی کی 24 ویں برسی کی مناسبت سے" سفیر وحدت سیمینار" سے مقررین نے خطاب میں واضح کیا ہے کہ اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد وقت کی ضرورت ہے ۔اسلام سے خائف عالمی استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے۔