خطرناک

14نوامبر
ایران میں حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس سید اسماعیل خطیب کا اہم انٹرویو

ایران میں حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس سید اسماعیل خطیب کا اہم انٹرویو

انقلاب مخالف گروہوں اور دشمن کی خفیہ ایجنسیوں میں ایک وسیع بحران اور بلوے پیدا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔ اس لئے وہ موقع کا انتظار کرتی ہیں۔ اسی لئے یہ خدشہ تھا کہ اس دوران یعنی 'ماہ مہر' کی شروعات (23 ستمبر نئے تعلیمی سال کی شروعات) کے آس پاس کوئی نہ کوئي حرکت کی جائے گی۔

21ژوئن
ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

انہوں نے کہا کہ گیس کا بحران تیل کے بحران سے زیادہ خطرناک ہوگا، اس وقت چولہا جلانے کیلئے گیس عدم دستیاب ہو رہی ہے۔

23ژانویه
کیا اچھے کام کا پرچار کرنا کافی ہے؟

کیا اچھے کام کا پرچار کرنا کافی ہے؟

یہ سوال کیوں کر ذہن میں آیا کہ ہر اچھے کام کا اچھا کہنا کافی ہے ؟ کیا خوب و بد کی تمیز کرنا کافی ہے ؟ یقینی بات ہے ہر عاقل آدمی یہی کہے گا نہیں! کیونکہ یہ انسانیت کے پہلا قدم اور پہلا مرحلہ ہے یہ مقدمہ ہے ذی المقدمہ کا ہونا ضروری ہے ۔ مگر آج کل کچھ زیادہ ہی ان باتوں کو دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے؟

27دسامبر
جدید بتوں کے مسلمان پجاری

جدید بتوں کے مسلمان پجاری

بتوں اور انسانوں کا تعلق بہت پرانا ہے۔ مٹی ، پتھر یا لکڑی کے بت بنا کر پوچنے یا عبادت کرنے کا نام بت پرستی نہیں بلکہ حقیقت میں غیرالله کو مقدس بنا کر اسکی پرستش کرنا بت پرستی کہلاتا ہے۔ بت پرستی کی ابتداء افراد و اشیاء کی تقدیس یا انکی ہیبت ، ڈر اور خوف کی وجہ سے ہوئی جیسے سامری نے گوسالے کو ایسی شکل میں مزین کیا کہ انسان نے إله سمجھ کر پوچا شروع کردی اور فرعون و نمرود نے لوگوں کے دلوں میں ایسی ہیبت ڈالی کہ انسان نے معبود سمجھ کر عبادت شروع کردی۔