خطیب

03آوریل
آیت اللہ سعیدی کا مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ سعیدی کا مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ سعیدی نے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی

06مارس
اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں محافل جشن کا پروگرام

اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں محافل جشن کا پروگرام

شب چار شعبان المعظم جو حضرت ابالفضل العباس(ع) کی شب ولادت ہے اس مناسبت سے شام سات بجے سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حجت الاسلام والمسلمین روح اللہ موید حضرت اباالفضل العباس(ع) کی شان میں اشعار پڑھیں گے اس کے علاوہ ملک کے مشہور منقبت خوان سید مجید بنی فاطمہ منقبت خوانی کریں گے،جشن کے اختتام پر آیت اللہ کازرونی محفل جشن کو خطاب کریں گے ۔

05فوریه
خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں، علامہ سید نصرت بخاری

خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں، علامہ سید نصرت بخاری

مجلس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ خطیب خطابت میں لوگوں کو انکی ذہنیت کے مطابق مطالب دیں اور خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں۔ جو شخص منبر پر جاکے دین کی باتیں کرنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو پاکیزہ بنائے تاکہ اس کی باتیں دل سے نکلیں اور دل میں اتر جائيں۔ اس کا عمل اس کی باتوں کی تائید کرے اور اس پر گواہ ہو۔

08ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزاء منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزاء منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد ہوئی۔

05دسامبر
ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے، امام جمعہ وسن پورہ لاہور

ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے، امام جمعہ وسن پورہ لاہور

حوزہ ٹائمز|خطیب جمعہ والجماعت قدیمی جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ لاہور میں خطبہ جمعہ کے پہلے حصے میں حجتہ الاسلام والمسلمین محبوب حسین عرفانی نے کہا کہامام خمینی (رح) بت شکن نے کیا خوبصورت جملہ فرمایا: اسلام دو قسم کے ہیں۔اسلام محمدی اسلام امریکائی ۔آج اسلام امریکائی وقوع پزیر ہوچکی ہے ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے۔