دارالحکومت

14مارس
سعودی عرب کے بعد اب بحرین اور ایران کے تعلقات بحال ہوں گے

سعودی عرب کے بعد اب بحرین اور ایران کے تعلقات بحال ہوں گے

تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

24دسامبر
اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔

05نوامبر
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان

متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان

اماراتی ایئر لائن کے منیجر کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔ ادھراسرائیل کی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کےدرمیان ریگولر پروازیں شروع کررہی ہیں۔ امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد یہودیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

20مارس
سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

تنزانیہ کے آئین کے مطابق، محترمہ سولوھو صدر ماگوفولی کی باقی ماندہ مدت پوری ہونے تک ملک کی صدر رہیں گی۔ صدر ماگوفولی کا بدھ کے روز کورونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔

12سپتامبر
حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

حوزہ نیوز ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکمران عوام کی خدمت کے لیے ہی ہوتے ہیں اور عوام سے رابطہ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے تاکہ ہر تکلیف کو بانٹا جائے۔

05سپتامبر
ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی 6ستمبر یوم دفاع کے موقع پر کہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔

04سپتامبر
ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن ڈی سی پولیس نے شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک سیاہ فام نوجوان پر ہلاکت خیز فائرنگ کی ایسی مخصوص فوٹیج جاری کی ہیں جو پولیس وردی میں نصب مائیکرو کیمرے کی مدد سے لی گئیں تھیں۔