دفتر نجف اشرف

06نوامبر
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں بغداد میں پاکستان کے سفیر

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں بغداد میں پاکستان کے سفیر

مرجع عالی قدر نے مہمان وفد سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ سفراء اپنے ملک کا چہرہ ہوتے ہیں اور وہ اپنے ملک کے شرف اور عزت کا عکاس ہوتے ہیں مزید انہوں نے موصوف سفیر کے بعد کی خدمت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

10فوریه
چیف آف نیول سٹاف کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

چیف آف نیول سٹاف کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے وفد کے ہمراہ ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

01ژانویه
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

زائر کے کردار میں مثبت تبدیلی اس کی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے۔

11اکتبر
نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

مرجع عالیقدر نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر بیان کیا کہ یہ ضروری ہے اور اس کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے پاس رسول اللہ ؐ، ان کے اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر حضرت امام علی علیہ السلام اساسی و بنیادی کردار ہیں اور مسلمانوں کے آپسی اتحاد و اتفاق میں مشترک عامل ہیں اس لیے کہ ان کی عظمت و منزلت پر مسلمانوں میں اختلاف نہیں ہے

16ژانویه
موثر شخصیات معاشرے میں اسلامی ثقافت و اقدارکو عام کرنے میں کردار ادا کریں، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

موثر شخصیات معاشرے میں اسلامی ثقافت و اقدارکو عام کرنے میں کردار ادا کریں، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بصرہ سے سربراہانِ قبائل پرمشتمل وفد کاخیرمقدم کرتے ہوئے غاصبین اورظالموں کوعراق سے اکھاڑ پھینکنے میں ان کےدورکی ستائش کرتےہوئے انھیں اسی طرح مرجعیت سے متمسک رہنے کی نصیحت کی اور اس دور کوعظیم دورسےتعبیر کیا۔