دنیا

10ژوئن
دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے، ایرانی صدر رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں دو سو بیس پیداواری مراکز کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ جس طرح مسلح افواج نے میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کیا اسی طرح سے صنعتی مراکز کا افتتاح ملک کی طاقت میں اضافے کا ذریعہ بنے گا۔

16فوریه
بابصیرت قیادت کی وجہ سے انقلاب اسلامی آج دنیا میں پھیل رہا ہے، رکن جی بی کونسل

بابصیرت قیادت کی وجہ سے انقلاب اسلامی آج دنیا میں پھیل رہا ہے، رکن جی بی کونسل

انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر قم کی علمی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں جامعہ روحانیت بلتستان ،گلگت ، پنجاب،سندھ اور جامعہ بعثت کی جانب سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا۔

14ژانویه
ذرائع ابلاغ کو دین مبین اسلام کی ترویج کے لئے اہم کردار ادا کرنا چاہیے، علامہ شیخ حسن جعفری کی قم میں صحافیوں سے گفتگو

ذرائع ابلاغ کو دین مبین اسلام کی ترویج کے لئے اہم کردار ادا کرنا چاہیے، علامہ شیخ حسن جعفری کی قم میں صحافیوں سے گفتگو

رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر نے اپنی سرگرمیوں کے بارے میں علامہ شیخ محمد حسن جعفری کو بریفنگ دی۔

05آگوست
آیت اللہ رئیسی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

آیت اللہ رئیسی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب ایران کے وقت کے مطابق آج شام 5 بجے منعقد ہوگی۔

10ژوئن
نعمت دینے اور نہ دینے کے ساتھ امتحان

نعمت دینے اور نہ دینے کے ساتھ امتحان

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ نعمات مل رہی ہوتی ہیں اور پھر ان نعمات کی وجہ سے انسان غلط کاموں میں پڑ جاتا ہے۔ انسان یہ سمجھتا ہے کہ اگر خدا کے نزدیک میں اچھا نہیں ہوں تو مجھے یہ نعمتیں کیوں دی جا رہی ہیں۔ لیکن وہ سمجھ نہیں رہا کہ نعمتیں کسی کی اچھائی پر دلالت نہیں کرتیں۔ کسی کو خدا بہت کچھ دے کر امتحان لیتا ہے اور کسی کو نہ دے کر امتحان لیتا ہے تاکہ دیکھے جس کو نعمت دی گئی ہے اس نے کیا کچھ کیا اور جس کو نہیں دیا گیا اس کا رویہ کیسا ہے۔ لہٰذا جب نعمتیں بڑھتی جائیں اور خالق کی طرف سے توجہ گھٹتی جائے تو یہ علامت ہوتی ہے کہ انسان درجہ بدرجہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے۔

19آوریل
ہم چاہتے ہیں دنیا کے کسی ملک میں نبی (ص) کے شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

ہم چاہتے ہیں دنیا کے کسی ملک میں نبی (ص) کے شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا، یہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے، ہمارے نبی(ص) لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں اس لیے دنیا میں کہیں بھی ان کی شان میں گستاگی ہوتی ہے تو ہمیں تکلیف ہوتی ہے اور صرف ہمیں نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں کو ہوتی ہے۔

28فوریه
نئی ایرانی کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل

نئی ایرانی کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل

ایرانی ماہرین کی تیار کردہ دوسری کورونا ویکسین، کوو پارس کے کلینکل ٹرائل کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

26ژانویه
امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کی، حجت السلام اشفاق وحیدی

امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کی، حجت السلام اشفاق وحیدی

حجت السلام اشفاق وحیدی نے کہا کہ انقلاب جمہوری اسلامی پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کے نام سے پہچانا جاتا ہےایسے اسلامی نظام سے خوشبو کربلا آتی ہے۔

31دسامبر
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی، ایران

دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زاده نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کی حالیہ ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جس میں امریکی وزیر خارجہ نے ایران کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کیلئے خطرہ قرار دیا اور ایرانی عوام پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی بات کی تھی کہا کہ ایران کے خلاف گزشتہ 4 سال سے جاری مائک پومپئو کے پروپگنڈوں اور ناکامیوں کے بعد اب پومپئو اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔