آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات
ایرانی معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہاکہ اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ہمسایہ ممالک کے بہت سے زائرین ایران سے کربلا کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان زائرین کی بہتر سے بہتر عزت و تکریم کی جائے۔
حضرت امام علی عليه السلام نے فرمایا:یاد خدا عقل کو سکون دیتی ہے۔ دل کو روشن کرتی ہے اور خدا کی رحمت کو نازل کرتی ہے۔
سکھر پریس کلب پر ریلی کے شرکاء سے خطاب میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ علماء کرام نے مزید کہا کہ رسول خدا (ص) نے ہمیشہ اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیا، سارے مسلمان مل کر رسول خدا (ص) کی زندگی پر عمل کرتے ہوئے تمام اسلام دشمن قوتوں کو شکست دے سکتے ہیں۔
رمضان مبارک اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور یہ سارے مہینوں سے افضل ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں جنت اور رحمت کے دروازے کھل جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں۔
حوزہ ٹائمز | خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرم (ص) اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو "خُلقِ عظیم" کہا ہے