روضہ مبارک حضرت عباس

05نوامبر
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کے یوم شہادت کی یاد میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کے یوم شہادت کی یاد میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تشریفات ہال میں منعقدہ اس مجلس عزاء کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور اس کے بعد محکمہ مذہبی امور کے سید حیدر الموسوی نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں روایات و آیات کی روشنی میں گفتگو کی

02ژوئن
25000 سے زائد طلباء کیلئے سمر قرآن کورسز پروجیکٹ کا آغاز

25000 سے زائد طلباء کیلئے سمر قرآن کورسز پروجیکٹ کا آغاز

اس پراجیکٹ کا آغاز کورونا وبا کے باعث تقریباً دو سال کے تعطل کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ اس عرصے میں قرآن مرکز کے زیادہ تر پروجیکٹس آن لائن منعقد کئے گئے تھے

27مارس
روضہ مبارک حضرت عباس کی جانب سے زائرین کے لیے فکری اور علمی پروگرام “فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر” کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس کی جانب سے زائرین کے لیے فکری اور علمی پروگرام “فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر” کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کےشعبہ مذہبی رہنمائی برائے خواتین سے منسلک قرآن یونٹ کی جانب سے ہفتہ وار ثقافتی پروگرام (فاسْأَلُوا أهْلَ الذِّكْر) کا انعقاد جاری ہے۔ یہ پروگرام روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سرداب الإمام موسى الكاظم(عليه السلام) میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں خواتین زائرین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

11مارس
دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد تقریب ولاء دوبارہ منعقد

دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد تقریب ولاء دوبارہ منعقد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خادمین نے حضرت عباس علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت پر مراسم ولاء کے انعقاد کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے

22فوریه
قرآن مرکز نجف اشرف برانچ میں الصوت والتّنغيم القُرآنيّ کورس کے طلباء کے لئے امتحان کا انعقاد

قرآن مرکز نجف اشرف برانچ میں الصوت والتّنغيم القُرآنيّ کورس کے طلباء کے لئے امتحان کا انعقاد

مذکورہ بالا کورس قرآن کریم کی مختلف لہجوں میں تلاوت اور آواز کے اتار چڑھاو کے طریقوں کو سیکھنے کے بارے تعلیمی و تربیتی لیکچرز پر مشتمل تھا۔