سربراہ و قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی

16دسامبر
سقوط ڈھاکہ، سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کے سنگین ترین واقعات ہیں،قائد ملت جعفریہ

سقوط ڈھاکہ، سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کے سنگین ترین واقعات ہیں،قائد ملت جعفریہ

16 دسمبر کے حوالے سے انہوں نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ سانحہ اے پی ایس پاکستان کی تاریخ کے ان المناک سانحات میں سے ایک اندوہناک واقعہ ہے، جب تعلیم میں مشغول بچوں سمیت 140 ہم وطنوں کو بے دردی سے شہید کردیا گیا۔

03دسامبر
علامہ ساجد نقوی کا غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام

علامہ ساجد نقوی کا غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام

ان کا کہنا تھا کہ فرعون مصر سے کس طرح بنی اسرائیل کو نجات ملی، رہتی دنیا تک کے لئے بہت بڑی مثال ہے جبکہ حضور اکرم نے اس دور کی سب سے بڑی غلامی کے دور خاتمہ کیا۔ آج کی مہذب دنیا سمیت کسی بھی دین میں غلامی کا کوئی اختیار نہیں، امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ کا فرمان ہے کہ ”تم نے کب سے لوگوں کو غلام بنایا جبکہ خداوند متعال نے اسے آزاد پیدا کیا۔“

01دسامبر
جے ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

جے ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر سید راشد عباس نقوی کی وفد کے ہمراہ قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، وفد میں سابق مرکزی امین منتظرین فتح سید، سابق صوبائی آرگنائزر سندھ محمد تقی مغل، ڈویژنل جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن شان مھدی اور دیگر شامل تھے۔