سفیر

08ژوئن
پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے۔

13مارس
فن لینڈ کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ(س) میں حاضری

فن لینڈ کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ(س) میں حاضری

ایران میں فن لینڈ کے سفیر کیری کیہیلوٹو نے کل صبح حضرت معصومہ(س) کے حرم میں شعبہ بین الملل کے ادارے اور ایران اور فن لینڈ کے باہمی تعلقات کے ادارے کے تعاون سے قم میں حضرت معصومہ(س) کے حرم کا دورہ کیا۔

20آوریل
فرانس کے سفیر کو بے دخل کرکے فرانس سے معافی کا مطالبہ کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

فرانس کے سفیر کو بے دخل کرکے فرانس سے معافی کا مطالبہ کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ حکومت ایف اے ٹی ایف کے ہر حکم کو بجا لا رہی ہے۔ پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ ڈالروں اور بین الاقوامی امداد کے حصول کے لیے حکومت آئے روز ایسے ایشوز اٹھاتی ہے، جن سے اسلامیان پاکستان کے دل زخمی ہوتے ہیں۔ حکومت ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ اگر اسلام پسندوں کو نہ روکا گیا تو یہ ہر طرف چھا جائیں گے۔

29مارس
عراق میں آسٹریلین سفیر کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

عراق میں آسٹریلین سفیر کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اس موقع پر حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہاکہ دونوں ملکوں کےدرمیان دوستانہ تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کی مصلحتوں کو مد نظررکھ کرمزید مضبوط کیا جائے اور آج کی دنیا سے بے روزگاری کےخاتمے، صناعت اورزراعت کےمیدان میں ترقی کے لئےعراق کےساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

07فوریه
ایران اور پاکستان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے کے لۓ کوشاں ہیں

ایران اور پاکستان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے کے لۓ کوشاں ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مزید سرحدی منڈیاں قائم کرنے کے عمل میں تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے اس بارے ایک جامع حکمت عملی بنانے پر تاکید کی ہے.

27نوامبر
پاکستان ایرانیوں کا اور ایران پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، ایرانی سفیر

پاکستان ایرانیوں کا اور ایران پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، ایرانی سفیر

حوزہ ٹائمز|پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات دوستی، بھائی چارہ اور اخوت پر مبنی ہیں، جبکہ دونوں ملکوں میں ثقافتی تعاون اور دو طرفہ ثقافتی معاہدوں پر عملدرآمد دونوں ملکوں کیلیے اہم سنگ میل ثابت ہوسکتا ہے۔

17سپتامبر
وفاقی وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات ،چہلم کے حوالے سے عراقی حکومت چند روز میں زیارت پالیسی سے آگاہ کرے گی

وفاقی وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات ،چہلم کے حوالے سے عراقی حکومت چند روز میں زیارت پالیسی سے آگاہ کرے گی

حوزہ ٹائمز | چہلم امام حسین (ع) کی موقع پر پاکستانی زائرین کی سہولت اور دیگر انتظامات پر مشاورت کی گئی