سوشل میڈیا

08دسامبر
دینی تعلیمات کا فروغ سوشل میڈیا کا بہترین استعمال ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

دینی تعلیمات کا فروغ سوشل میڈیا کا بہترین استعمال ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

حوزہ ٹائمز|منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا بہترین استعمال اللہ اور اس کے رسول (ص) کا پیغام پہنچانا ہے۔ نوجوان خرافات شیئر کرنے کی بجائے آیت قرآنی، احادیث نبوی (ص) اور قصص القرآن ایک دوسرے سے شیئر کریں.

06سپتامبر
یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.

05سپتامبر
 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

 ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماؤں کی نامور اہل سنت اسکالر مفتی گلزار نعیمی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|موجودہ ملکی صورتحال اور وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت کے پیش نظر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرشیرازی ایڈوکیٹ اور مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسدعباس نقوی نے تحریک اہل حرم پاکستان کےسربراہ اور نامور اہل سنت عالم اور اسکالر مفتی گلزاراحمد نعیمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

05سپتامبر
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون/218 افراد کے خلاف کارروائی            

حوزہ ٹائمز|سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت کہیں پر بھی کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں قانون نازذ کرنے والے اداروں کی کارروائیون کے وجہ سے محرم پرامن رہا۔