سوڈان

27ژانویه
حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے میڈیا سیکشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ نیٹ ورکس ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ روضہ مبارک کی (عربي – انگریزی – فارسی - تركی – اردو - فرانسيسی – سواحلی – اور جرمنی زبان میں نشر ہونے والی) آفیشل ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشل نیٹ ورک نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے (1,168,608) ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں مراسیم زیارت ادا کیے گئے ہیں۔

18ژانویه
سوڈان میں اسرائیل مخالف سیکڑوں افراد کے مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش

سوڈان میں اسرائیل مخالف سیکڑوں افراد کے مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرین کاکہنا ہےکہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے جس نے فلسطین پر جبری قبضہ کیا ہوا ہے اور یہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے جس کو ایک آزاد ریاست نہیں مانا جاسکتا ۔

25اکتبر
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل

حوزہ ٹائمز|یران کی وزارت خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سوڈان کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ اس سے زیادہ علامتی نہیں ہوسکتا تھا۔