سیلاب

24سپتامبر
اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔

14سپتامبر
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان

متاثرین کے امدادی کاموں میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کریں گے، متاثرین مضرصحت پانی پینے کی وجہ سے پیٹ سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہورہےہیں، متاثرین پیاس بجھانے کے لیے ناقص پانی کا استعمال کررہےہیں

13سپتامبر
بدین میں سیلاب کا خطرہ، آبادی کو انخلا کا الرٹ جاری

بدین میں سیلاب کا خطرہ، آبادی کو انخلا کا الرٹ جاری

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی50 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی مچاتا ہوا بے قابو ہو چکا ہے اور اس کی سطح میں کمی کے بجائے وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہو رہا ہے

10سپتامبر
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان  زائرین کی خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجهتی ہے

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان زائرین کی خدمت کو اپنے لیے سعادت سمجهتی ہے

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کو پاکستان سے تشریف لانے والے زائرین کی خدمت کرنے کا شرف ملا ہے جو دنیا کے کسی بھی اعزاز سے کم نہیں

06سپتامبر
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے، چینی صدر اور وزیراعظم کے تعزیت اور ہمدردی کے پیغامات پر اظہار تشکر کیا ہے۔

02سپتامبر
سیاست دان بالغ نہیں ہوئے،اپوزیشن کے جوابات دیتے مدت حکومت گزر جاتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سیاست دان بالغ نہیں ہوئے،اپوزیشن کے جوابات دیتے مدت حکومت گزر جاتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا مسلمان سات آٹھ سو سال تک حاکم رہے تو ترقی کرتے رہے اور سب سے آگے رہے لیکن اس کے بعد جب وہ دوسروں کی غلامی میں تین سو سال تک رہے تو وہ سب کچھ بھول چکے ہیں۔ غلامی کی زنجیریں ابھی تک نہیں توڑ پائے۔

29آگوست
حسین ترین مخلوق

حسین ترین مخلوق

قارئین محترم! حکومت کی حالت سے ہم باخبر ہیں یہ تو صرف اقتدار کے بھوکے ہیں لیکن ان ایام میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ایک انسان ہونے اور انسانیت کے ناطے ہمارا وظیفہ کیا بنتا ہے۔ آیا ہم بھی گھر بیٹھے ٹی وی کو سامنے رکھ کر تماشائی بنے رہے یا جہاں تک رسائی اور ہماری استطاعت کے تحت کچھ مدد بھی کریں۔

28آگوست
پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا

دوسری جانب موسم میں بہتری کے بعد آرمی ایوی ایشن کے 4 خصوصی ہیلی کاپٹروں نے پرواز کی اور سوات میں پھنسے ہوئے خاندانوں تک امدادی سامان پہنچایا۔

26آگوست
جامعةالمنتظر میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے،عوام دل کھول کر مدد کریں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامعةالمنتظر میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے،عوام دل کھول کر مدد کریں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے پانی اللہ کی رحمت ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب ہماری بداعمالیوں کی وجہ سے عذاب الٰہی بن کر آیا ہے۔