شام

08دسامبر
مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،ایرانی صدر

مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔

05دسامبر
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

04دسامبر
ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام عراق یمن سب کو تباہ کردیا گیا آج سمجھ آرہی ہے گریٹر اسرائیل کا قیام کیوں وجود میں آرہا ہے سعودی عرب میں ایک نیا شہر بنایا جارہا ہے نیون سٹی کے نام سے یہ قلب اسلام کے وسط میں بن رہا ہے ایک ایران ہے جو چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے باقی کسی ملک کو پروا نہیں ہے.

04دسامبر
سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبے میں انسانیت کے قتل عام پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ جہان جہان پر انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے مذمت کرتے ہیں، سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا اور اسرائیلی ایجنڈا ایران عراق اور شام میں دھشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

22نوامبر
فیصل المقداد شام کے نئے وزیر خارجہ مقرر، ایران  کی جانب سے تہنتی پیغام جاری

فیصل المقداد شام کے نئے وزیر خارجہ مقرر، ایران کی جانب سے تہنتی پیغام جاری

حوزہ ٹائمز| بشار اسد نے اتوار کو ایک حکم نامہ جاری کرکے فیصل المقداد کو شام کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔

18نوامبر
ولید المعلم صدر بشار الاسد کے دست راست تھے،ایم ڈبلیوایم

ولید المعلم صدر بشار الاسد کے دست راست تھے،ایم ڈبلیوایم

حوزہ ٹائمز| شامی وزیر خارجہ عالمی استعمار اور اسرائیل کے خلاف ایک توانا آواز تھے، انہوں نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ کی کوشش کی

02نوامبر
حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حوزه ٹائمز | نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے مہیا کردہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور طبی عملے کے حفاظتی سوٹ، حفاظتی سامان سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں

10اکتبر
حجر بن عدی کندی شہید مرج عذرا

حجر بن عدی کندی شہید مرج عذرا

حوزہ ٹائمز | حجر بن عدی بن معاویہ بن جبلہ کندی کوفی کی کنیت ابو عبدالرحمان تھی اور وہ حجر خیر یا حجر بن ادبر کے نام سے معروف تھے۔۔بعض منابع میں ان کا نسب حجر بن عدی بن بجلہ ذکر کیا گیا ہے۔آپ صدر اسلام کے صاحب فضیلت اور بزرگ مہاجرین میں سے تھے۔

04اکتبر
شام صوبے حلب بم دھماکے میں ترکی کے حمایت یافتہ 2 مسلح عناصر کے ہلاک
شام صوبے حلب بم دھماکے میں ترکی کے حمایت یافتہ 2 مسلح عناصر کے ہلاک

شام صوبے حلب بم دھماکے میں ترکی کے حمایت یافتہ 2 مسلح عناصر کے ہلاک

  شام کا شمالی صوبہ حلب ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کے زیر کنٹرول ہے۔ ترکی کے زیر کنٹرول شام کے شمالی علاقوں میں کار اور موٹر سائیکل بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔