شہادت

30نوامبر
فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔

30نوامبر
شہید فخری زادہ کے قتل سے متعلق بہت سارے شواہد مل گئے ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

شہید فخری زادہ کے قتل سے متعلق بہت سارے شواہد مل گئے ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

حوزہ ٹائمز|وزارت انٹیلی جنس نے گزشتہ روز بھی اعلی ایرانی سائنسدان کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قتل میں ملوثین سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے ہیں اور اس حوالے سے مزید معلومات کو بہت جلد ایرانی عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

30نوامبر
ایران کا فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کو خط

ایران کا فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کو خط

حوزہ ٹائمز|"کاظم غریب آبادی" نے اس خط میں اس بات پر زور دیا کہ انسانی حقوق کے دعویدار ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو آج ایک سنگین تاریخی امتحان کا سامنا ہے اور انہیں ایرانی عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔

30نوامبر
عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت

عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت

حوزہ ٹائمز|عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔

30نوامبر
ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری تہران میں سپردخاک+ویڈیو

ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری تہران میں سپردخاک+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔

30نوامبر
ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ ادا، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی سمیت دیگر شریک+تصاویر

ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ ادا، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی سمیت دیگر شریک+تصاویر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز اور معروف سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی نماز جنازہ آج صبح وزارت دفاع میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

29نوامبر
ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل اسلامی ممالک کی قوت و طاقت کو نقصان پہنچانے کی سفاکانہ دہشتگردی ہے، علامہ افضل حیدری

ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل اسلامی ممالک کی قوت و طاقت کو نقصان پہنچانے کی سفاکانہ دہشتگردی ہے، علامہ افضل حیدری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو کسی بھی اسلامی ملک کی ایٹمی طاقت بننا برداشت نہیں، امریکہ، اسرائیل پورے عالَمِ اسلام اور ایٹمی طاقت کی وجہ سے بالخصوص پاکستان اور ایران کے مشترکہ دشمن ہیں۔

29نوامبر
ایران اپنے سائنسدانوں کے قتل میں ملوث طاقتوں کا مقابلہ کر سکتا ہے، حزب اللہ لبنان

ایران اپنے سائنسدانوں کے قتل میں ملوث طاقتوں کا مقابلہ کر سکتا ہے، حزب اللہ لبنان

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ نے کہا ہم اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی غیور اور مجاہد قوم کے ساتھ غیر ملکی خطرات،سازشوں اور صہیونی حکومت کے نئے اتحاد اور خطے کے متعدد ممالک سے مقابلہ کرنے کیلئے کھڑے ہیں.

28نوامبر
ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نامور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کو اسرائیل اور امریکہ کی مذموم کاروائی قرار دیا ہے۔