شیعہ لاپتہ افراد

15آوریل
شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

نامور عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بے حسی افسوس ناک ہے، 13 روز سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ دھرنے میں بیٹھے ہیں۔

11آوریل
لاہور: شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ،آرمی چیف اور وزیر اعظم سے بازیابی کا مطالبہ

لاہور: شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ،آرمی چیف اور وزیر اعظم سے بازیابی کا مطالبہ

مُلک بھر کی طرح لاہور کے لبرٹی چوک میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے زیر اہتمام شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرہ میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔

18دسامبر
لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی ، علامہ سید حیدرعباس عابدی، ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ صادق جعفری ، علامہ مبشر حسن اور شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل وعیال بھی موجود تھے ۔

11دسامبر
پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ جبری طور پر لاپتہ کردیا

پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ جبری طور پر لاپتہ کردیا

حوزہ ٹائمز|پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ عزادار حسنین روحانی پشاور جاتے ہوئے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ۔حسنین روحانی کو متنی کے مقام پر گاڑی سے اتار کر اغواء کیا گیا ۔ اغواءکار وں میں بعض سادہ لباس اور چند پولیس کے وردی میں ملبوس تھے۔

22نوامبر
کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال+تصاویر

کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال+تصاویر

حوزہ ٹائمز|لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے احتجاجی بھوک ہڑتال کا انعقاد نمائش چورنگی کے قریب مزار قائد کے سامنے ہوا۔

22نوامبر
جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

حوزہ ٹائمز|بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں علماء و خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی حساس ہوتا جا رہا ہے اور شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ در در کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں، کوئی بھی ادارہ اُن کی فریاد سننے کو تیار نہیں ہے۔