صہیونی

12جولای
صیہونی حکومت کی نسل پرستی اور طاقت کے مظاہرے کا دور گزر گیا، رہبر معظم

صیہونی حکومت کی نسل پرستی اور طاقت کے مظاہرے کا دور گزر گیا، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مہاجرین کے پیغامات پر ان کا شکریہ ادا کیا

15می
اسرائیل کی حالیہ سفاکانہ کارروائیوں کے خلاف پورے ملک میں اتوار 16مئی کے روز ، ملی یکجہتی کونسل کی اپیل پر یومِ احتجاج منایا جائے گا۔ مشترکہ اعلامیہ

اسرائیل کی حالیہ سفاکانہ کارروائیوں کے خلاف پورے ملک میں اتوار 16مئی کے روز ، ملی یکجہتی کونسل کی اپیل پر یومِ احتجاج منایا جائے گا۔ مشترکہ اعلامیہ

کانفرنس میں ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ بھی پیش کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیل ایک غاصب، انتہاپسند اور دہشت گردریاست ہے،جسے عالمی سامراج نے دھونس دھاندلی ، پیسے اور اسلحے کے زور پر فلسطینی سرزمین پر مسلط کر رکھا ہے۔اس ناکام اور غیر فطری ریاست کا زوال نوشتہ دیوار ہے، اس کا خاتمہ دیر یا بدیرناگزیر ہے۔

06آوریل
بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے پاکستانی مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صہیونی لابی ہمیشہ اسلام و مسلمین خصوصا شیعیان اہل بیت اور اسلامی انقلاب کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے؛ لہٰذا آپ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ منبروں سے دشمنان دین کے پس پردہ عزائم کو بے نقاب کریں۔

22فوریه
انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش ایک با بصیرت و آگاہ و زمانہ شناس اور دنیا میں آنے والی تبدیلوں پر کہری نگاہ رکھتے تھے۔

12دسامبر
صہیونیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے،لبنانی سنی عالم دین

صہیونیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے،لبنانی سنی عالم دین

حوزہ ٹائمز|انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ عرب ممالک کی جلد بازی ہمیں ذلت و خواری اور ہتھیار ڈالنے کے خلاف مزاحمت و مقاومت کے آپشن پر منحصر کرتی ہے۔