عراق

06مارس
 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر

 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر

پوپ فرانسیس کا ائیرپورٹ پر وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے استقبال کیا جس کے بعد پاپ نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی، عراقی صدر برهم صالح، اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی۔

05مارس
عراق کے دورے سے پہلے پاپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

عراق کے دورے سے پہلے پاپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

آپ کی آنکھوں کے سامنے اب بھی آپ کے ویران شدہ گھروں اور گرجا گھروں کی بے حرمتی کی تصاویر موجود ہوں گی اور آپ کے دلوں میں اپنے دوستوں اور گھروں سے دوری کے زخم باقی ہوں گے۔

04مارس
عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

پہلے اور دوسرے حملے کو چھوڑ کر، جن کی ذمہ داری قاصم الجبارین نامی گروہ نے لی ہے، کس بھی گروہ یا شخص نے بعد کے حملوں کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

27فوریه
امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، حزب اللہ عراق

امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، حزب اللہ عراق

عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی نئی حکومت کا یہ اقدام اور دشمنانہ پالیسی در اصل غاصب صیہونی حکومت کی خدمت اور عراقی عوام کا خون بہانے کے دائرے میں ہے۔

25فوریه
شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے،آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے،آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں نجف اشرف کے قبائل کےسربراہان اورحضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےان سے کہاکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کا شعائر الہیہ کی بقاء اوراس کی تعظیم میں بڑا کردارہےاوراس کا اجر بھی عظیم ہےجسکا احصاء نہیں کیا جاسکتا۔

21فوریه
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی عراق میں نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی عراق میں نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

مرجع عالی قدر نے نیدرلینڈ-ہالینڈ اور عراق کے مابین آپسی تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپسی تعلاقات ایسے ہوں کہ اقتصادی طور پر دونوں ممالک ترقی کریں اور خاص کر عراق میں ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں کہ جس سے عراق میں بنیادی سہولتوں، بجلی کے شعبوں میں بہتری آئے اور بے روزگار افراد کو روزگار ملے۔

19فوریه
عراق کی سکیورٹی فورسز نے داقوق میں خودکش حملہ آور کو  ہلاک کردیا

عراق کی سکیورٹی فورسز نے داقوق میں خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا

بعض عناصر اب بھی عراق کے بعص علاقوں میں روپوش ہیں جو موقع ملنے پر عراق میں دہشت گردانہ حملے کر کے عراقی عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں

16فوریه
اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

اہل عراق رہتی دنیا تک اہل بیت کی محبت، عقیدت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتے رہیں گے، استاد حوزہ علمیہ نجف

حوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی بحر العلوم نے کہا ہے کہ اہل عراق کو ہمیشہ سے اہل بیت اور آئمہ اطہار علیہم السلام سے شدید عقیدت ہے، اور امام علی(ع) کی طرف سے کوفہ کو اپنا دار الخلافہ بنانے کے دن سے لے کر آج تک اہل عراق کا شعار یہی عقیدت ہے اور اس کی حفاظت کے لیے انھوں نے ہر آزمائش کو قبول کیا اور اس میں کامیاب رہے۔

05فوریه
کربلا میں حرم حضرت عباسؑ کے شعبہ تربیت سے وابستہ نئے اسکول کا افتتاح

کربلا میں حرم حضرت عباسؑ کے شعبہ تربیت سے وابستہ نئے اسکول کا افتتاح

یہ اسکول (2600) مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ جدید ترین تعمیری و تعلیمی سہولیات سے آراستہ یہ عمارت 24 کلاس رومز، چار جدید لیبارٹریز،ڈائننگ ہال، نمازکے لئے ایک ہال اور(550) مربع میٹر کے وسیع سبزہ زار پر مشتمل ہے۔