عراق

25آوریل
بغداد کے کورونا اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے 82 مریض جاں بحق کئی زخمی

بغداد کے کورونا اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے 82 مریض جاں بحق کئی زخمی

بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -

08آوریل
بغداد؛ پاکستانی سفیر کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

بغداد؛ پاکستانی سفیر کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفترنجف اشرف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر کا خیرمقدم کرتےہوئے کہا حکومت پاکستان کاعراق اوردیگرعرب ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون قائم کرنا اورموجودہ تعلقات کو فروغ دینا اولین مقصد ہونا چاہئے۔

08آوریل
آج بھی عالم اسلام کے عظیم رہبر اور رہنما کے طور پر سید محمد باقر الصدر زندہ و تابندہ ہیں، حجۃ الاسلام مقصود علی ڈومکی

آج بھی عالم اسلام کے عظیم رہبر اور رہنما کے طور پر سید محمد باقر الصدر زندہ و تابندہ ہیں، حجۃ الاسلام مقصود علی ڈومکی

حجۃ الاسلام مقصود علی ڈومکی نے عالم اسلام کے عظیم فلاسفر مفکر اور انقلابی رہنما آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی کی مناسبت سے کہا ہے کہ شہید مظلوم سید باقر الصدر کے انقلابی افکار آج بھی ملت عراق اور امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ ہیں

03آوریل
عراق کو امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

عراق کو امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں اور دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک مذاکرات کا مقصد بھی بغداد اور واشنگٹن کے مابین روابط پر نظر ثانی کرنا ہے۔

03آوریل
عراق؛ حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

عراق؛ حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ دیالی میں حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا جس کے نتیجے میں داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے اور فرار کر گئے۔

30مارس
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

سیکورٹی ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو زائرین کے درمیان چھپانے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا اور اسے گرفتار کرکے قریبی چیک پوسٹ منتقل کردیا گیا جہاں  اس نے اپنے ناپاک منصوبے کا اعتراف کرلیا۔  

29مارس
عراق میں آسٹریلین سفیر کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

عراق میں آسٹریلین سفیر کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اس موقع پر حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہاکہ دونوں ملکوں کےدرمیان دوستانہ تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کی مصلحتوں کو مد نظررکھ کرمزید مضبوط کیا جائے اور آج کی دنیا سے بے روزگاری کےخاتمے، صناعت اورزراعت کےمیدان میں ترقی کے لئےعراق کےساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

24مارس
عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

اس موقع پر وزیر داخلہ نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر اور مجلس ادارہ کے بعض ارکان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

24مارس
پاکستان آرمی کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

پاکستان آرمی کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

پاک آرمی کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کی مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ہے۔