عراق

02اکتبر
قبولیت زیارت کی علامت کردار میں مثبت تبدیلی آنا ہے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

قبولیت زیارت کی علامت کردار میں مثبت تبدیلی آنا ہے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر نے فرمایا کہ گناہ سے توبہ کرنےکا صحیح طریقہ یہ کہ انسان گناہ پر نادم ہو اور اس ندامت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو آئیں اور پھر وہ خدا وند متعال سے معافی طلب کرے

25سپتامبر
اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام

اس سے قبل بھی عراق کی سکیورٹی اور انٹیلیجیس فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشتگردوں کے کئی ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔

06سپتامبر
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شیخ عبد الامیر قبلان کی رحلت پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے لبنانیوں کو آپس میں جوڑے رکھنے میں پُل کا کام کیا اور ہمیشہ انہیں متحد رکھنے کی کوششیں کی لوگوں کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا ہر آنے والے شخص سے ایک مہربان والد جیسا سلوک کرتے تھے تواضع اور اہل بیت علیہم السلام سے ولایت میں ممتاز تھے ۔

05سپتامبر
آیت اللہ  العظمیٰ حکیم کی رحلت پر ایرانی صدر کی جانب سے اظہار تعزیت

آیت اللہ  العظمیٰ حکیم کی رحلت پر ایرانی صدر کی جانب سے اظہار تعزیت

وہ عراق میں فقاہت اور مرجعیت کے ستونوں میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: مرحوم نے اپنی عمر اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں گزار دی۔

04سپتامبر
حکیم خاندان کے ایک عظیم سپوت حوزہ علمیہ نجف اشرف کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

حکیم خاندان کے ایک عظیم سپوت حوزہ علمیہ نجف اشرف کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کے مدیر حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی نے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طباطبائی کی وفات پر دلی غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکیم خاندان سے تعلق رکھنے والے یہ عظیم مرجع کل 3 ستمبر 2021 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی وفات پوری عالم تشیع کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔

04سپتامبر
آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی

آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی

قائدملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف تھیں جو علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز تھیں وہ اتحاد و حدت کے زبر دست داعی تھے اور الحکمۃ فاونڈیشن کے ذریعے دنیا بھر میں فلاحی کاموں میں اپنی مثال آپ تھے ،

16آگوست
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

اگر امریکہ اور طالبان کےدرمیان خفیہ معاہدے کی بات صحیح ہے تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ واشنگٹن نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کو دھوکہ دیا ہے۔

13آگوست
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 3

میرا پسندیدہ مضمون حفظ قرآن کے بعد قرآن مجید رہا ہے اور تفسیر وغیرہ لیکن زیدہ تر منطق اور فلسفہ کو میں کافی محبت سے پڑھا کرتا تھا

12آگوست
صدر علوی سے عراق کے وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر علوی سے عراق کے وزیر خارجہ کی ملاقات

عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کا کہنا تھا کہ عراق پاکستان کو ایک اہم ملک سمجھتا ہے اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، ثقافت اور دفاع میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔