عراق

01آگوست
امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، ہم جنگ کا آغاز اور اختتام کا تعین کریں گے

30جولای
صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہاکہ گناہ سے توبہ کرنےکا صحیح طریقہ یہ کہ انسان گناہ پر نادم ہو اور اس ندامت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو آئیں اور پھر وہ خدا وند متعال سے معافی طلب کرے

26جولای
دفاع خود کرسکتے ہیں، امریکا کی ضرورت نہیں رہی، عراقی وزیراعظم

دفاع خود کرسکتے ہیں، امریکا کی ضرورت نہیں رہی، عراقی وزیراعظم

ہماری فوج اپنے ملک کا خود دفاع کرنے کی صلاحیت کرتی ہے اور اب اپنی سرزمین پر کسی بھی غیرملکی فوجی دستوں کا وجود نہیں چاہتے۔

06جولای
وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے اپنے وفد سمیت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

13ژوئن
اسلامی جمہوریہ ایران پر فخر محسوس کرتے ہیں، ایران دلوں کے سکون کا سبب ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

اسلامی جمہوریہ ایران پر فخر محسوس کرتے ہیں، ایران دلوں کے سکون کا سبب ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ اپنے عراق کے دورے کے دوران نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔

31می
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں امیر المؤمنین حضرت علیؑ کے روضہ اقدس پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں امیر المؤمنین حضرت علیؑ کے روضہ اقدس پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حرم حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

30می
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراق میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران آج عراق میں مقیم نامور عالم دین آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.

29می
شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے، امام موسیٰ کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ کے روضے پر حاضری+تصاویر

شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے، امام موسیٰ کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ کے روضے پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران عراق صدر برہام صالح سمیت عراق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ عراقی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں ہر سال زیارات کیلئے عراق آنے والے زائرین کی مشکلات اور ان کی سہولت کے لیے اقدامات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

29آوریل
عراق، امریکی ایئربیس پر ڈرون حملہ

عراق، امریکی ایئربیس پر ڈرون حملہ

بغداد کے شمال میں 64 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کی "بلد" نامی ایئربیس پر زور دار دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ ایک عراقی مزاحمتی گروہ نے اپنا نام ظاہر کئے بغیر سوشل میڈیا پر اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔