عظیم

06ژوئن
امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، نائب سفیر جناب آقای سرخابی، رایزنی فرهنگی جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر احسان خزاعی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی راولپنڈی کے ڈائریکٹر فرامرز رحمان زاد، مولانا حیدر علوی اور دیگر حضرات نے خطاب کیا۔

02ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی کی علمی خدمات کو تاابد یاد رکھا جائے گا، علامہ مرید حسین نقوی

آیت اللہ مصباح یزدی کی علمی خدمات کو تاابد یاد رکھا جائے گا، علامہ مرید حسین نقوی

نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی نے آیت اللہ مصباح یزدی کی پہلی برسی کے موقع پر جاری پیغام میں کہاکہ آیت اللہ مصباح یزدی ایک ایسے متحرک انقلابی اور باشعور صاحب قلم تھے.

18نوامبر
دعائے کمیل کا موضوعاتی مطالعہ

دعائے کمیل کا موضوعاتی مطالعہ

پاک ہے وہ ذات کہ جس نے انسان کو تمام مخلوقات پر فوقیت دی اور انسان کو اپنی بندگی کیلئے خلق فرمایا۔درود و سلام ہو محمدؐ و آل محمدؐ پر کہ جن کو اللہ نے ہر قسم کے رجس و ناپاکی سے دور کیا۔ہم اس بات پر اللہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ ہمارے دلوں میں اللہ تعالی نے محمدؐ و آل محمدؐ کی محبت رکھی اور اس راستے پر چلنے کی توفیق دی کہ جس پر چلنے والوں کیلئے اللہ کی طرف سے نعمتیں ہیں۔ اللہ تعالی سے ارتباط کا ایک بہترین ذریعہ دعا ہے،اور اللہ تعالی نے خود قرآن مجید میں انسان کو اس بات کی طرف خصوصی طور پر متوجہ کیا ہے کہ انسان کو چاہئے کہ وہ ہر حالت میں دعا کے ذریعے سے اپنے رب سے متمسک رہے.

04ژوئن
امام خمینیؒ نے عالمی معاشرہ کو بیدار کرنے میں اہم کر دار ادا کیا ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

امام خمینیؒ نے عالمی معاشرہ کو بیدار کرنے میں اہم کر دار ادا کیا ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

امام خمینی ؒ کی عظیم شخصیت نے جہاں ایران کی عوام کو قدیم زمانے سے چلے آنے والے فاسد بادشاہی نظام سے نجات بخشی وہیں پوری دنیا کیلئے ایک مشعل راہ کی حیثیت سے افق کے عالم پر نمودارہوئی

09فوریه
آیت اللہ ضیاءآبادی  حوزہ کے برجستہ استاد اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

آیت اللہ ضیاءآبادی حوزہ کے برجستہ استاد اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات ایک خلا ہے جو صدیوں پورا نہیں ہوسکے گا صنف روحانیت انکی قومی مزہبی انقلابی و حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔