علامہ راجہ ناصر عباس

04اکتبر
نبی کریم ص اور انکی آل اطہارؑ سے عشق انسانیت کی معراج ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

نبی کریم ص اور انکی آل اطہارؑ سے عشق انسانیت کی معراج ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

امامت و ولایت کے چھٹے تاجدار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کو دین ناب کی ترویج و اشاعت کے لیے سازگار ماحول میسر آیا

16آگوست
ایسے کسی متنازعہ بل کو نہیں مانتے جس سے ملک میں فرقہ واریت پھیلے، علامہ راجہ ناصر عباس

ایسے کسی متنازعہ بل کو نہیں مانتے جس سے ملک میں فرقہ واریت پھیلے، علامہ راجہ ناصر عباس

پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا کہ متنازعہ بل پیش کرنے کا انداز ہی اس بل کو مشکوک بنا رہا ہے

14آگوست
حصول پاکستان کا وہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوا جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں، علامہ راجہ ناصر عباس

حصول پاکستان کا وہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوا جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں، علامہ راجہ ناصر عباس

انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہمارے آباؤ اجداد اور اسلاف نے اس لیے حاصل کیا تھا کہ اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں، سماجی، مذہبی اور سیاسی انصاف و مساوات کو عملاً قائم کر کے مفلس الحال عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لائی جاسکے،

24می
عدل اور انصاف کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں، علامہ راجہ ناصر عباس

عدل اور انصاف کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں، علامہ راجہ ناصر عباس

علامہ راجہ ناصر نے کہا: اس وقت جو پاکستان میں حالات پیدا کیے گئے ہیں، یہ پاکستانی عوام پر امتحان کی گھڑی ہے،

19ژانویه
علامہ راجہ ناصر عباس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پروا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ثقلین عباس بلوچ کے گھر والوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتا ہوں۔

24دسامبر
دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

ان کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے حکومتی مذاکراتی عمل کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ دور دراز علاقوں سے شہری علاقوں کی طرف منتقل کرنے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔ لہذا حکومت کی آنکھیں کھولنے کے لیے بنوں اور لکی مروت جیسے دہشت گردانہ واقعات کافی تھے۔

01نوامبر
علامہ راجہ ناصر عباس کی آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کو مبارکباد

علامہ راجہ ناصر عباس کی آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کو مبارکباد

ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے حسن عارف کو آئی ایس او پاکستان کا نیا مرکزی صدر منتخب ہونے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کیا۔

04آوریل
علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت مجلس علمائے شیعہ کا اجلاس

علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت مجلس علمائے شیعہ کا اجلاس

معاشرے میں بہت سارے مسائل اور انکا حل علماء کرام سے وابستہ ہے، علمائے کرام اگر تحمل برداشت اور جہد مسلسل کے ساتھ آگے بڑھیں اور عوام کی خدمت کریں تو ہمارا معاشرہ ایک بہترین معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔

01مارس
سامراجی طاقتیں بھائی کو بھائی سے لڑانے کے لیے میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

سامراجی طاقتیں بھائی کو بھائی سے لڑانے کے لیے میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ میڈیا موجودہ دور کا طاقتور ترین ہتھیار ہے۔جن قوموں نے میڈیا کی اہمیت و افادیت کا درک کر لیا ہے اور اس کا بہترین استعمال جانتی ہیں وہی مختلف محاذوں پر اپنا بہترین دفاع کر سکتی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں نت نئی تکنیکوں سے آگہی ہم پر واجب ہے تاکہ دشمن کا کوئی حربہ ہم پر کارگر نہ ہو۔ ففتھ جنریشن وار کسی تہذیبی تصادم کا نام بلکہ میڈیا کے ذریعے گمراہ کُن پروپیگنڈہ سے ایک ہی اسلامی تہذیب سے وابستہ افراد کو ایک دوسرے کا جانی دشمن بنانے کی مذموم کوشش کا نام ہے۔