علامہ سید خادم حسین نقوی

28ژانویه
علامہ خادم حسین نقوی غریب پرور شخصیت کے مالک تھے، مدیر وفاق المدارس الشیعہ قم

علامہ خادم حسین نقوی غریب پرور شخصیت کے مالک تھے، مدیر وفاق المدارس الشیعہ قم

انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہاکہ علامہ سید خادم حسین نقوی کی ناگہانی وفات پر نہایت افسوس ہوا، علامہ مرحوم بہت سے شاگردوں کی علمی فکری تربیت کے ساتھ ساتھ علامہ خادم حسین نقوی نہایت محبت کرنے والے اور غریب پرور شخصیت کے مالک بھی تھے۔

26ژانویه
علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم علم و حکمت سے سجی ہوئی شخصیت کے مالک تھے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم علم و حکمت سے سجی ہوئی شخصیت کے مالک تھے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے بزرگ علامہ سید خادم حسین نقوی کے سانحہ ارتحال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

26ژانویه
علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

انہوں نے کہاکہ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، علامہ سید خادم حسین نقوی جامعہ المنتظر کے طالبعلم تھے اور پھر علمِ دین حاصل کرنے کے بعد جامعۃ المنتظر میں مثالی خدمات سرانجام دیں۔

26ژانویه
بزرگ عالم دین علامہ سید خادم حسین نقوی وفات پاگئے ہیں ،نماز جنازہ کا اعلان

بزرگ عالم دین علامہ سید خادم حسین نقوی وفات پاگئے ہیں ،نماز جنازہ کا اعلان

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کے سینیئر مدرس ، بزرگ عالم دین مولانا سید خادم حسین نقوی صاحب بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔