علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

04آگوست
امامت نبوت و رسالت کے آفاقی و ابدی پیغام کا تسلسل ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

امامت نبوت و رسالت کے آفاقی و ابدی پیغام کا تسلسل ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت مولا علی علیہ السلام باب مدینتہ العلم ہیں جو بھی تحصیل علم کا طالب ہے اسے اسی دروازے پر آنا پڑے گا۔

03آگوست
امامت انسان کو تجاوز و تقصیر دونوں حوالوں سے محفوظ رکھنے کا نام ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

امامت انسان کو تجاوز و تقصیر دونوں حوالوں سے محفوظ رکھنے کا نام ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ جتنا ذکر کربلا کیا جائے گا یاد حسین کا انعقاد ہوگا اتنا زیادہ وحدانیت پروردگار کا اثبات ہوگا اور اس ذات کی عبادت کا طریقہ و سلیقہ ہمیں آئے گا مجلس عزاء کے دروازے ہر آنے والے کے لئے کھلے ہیں یہ امام حسین کا فرش انسانیت کے لئے درسگاہ ہے اہلسنت تو ہماری جان ہیں اس فرش عزا کے دروازے غیر مسلموں پر بھی بند نہیں کیے جاسکتے

01جولای
علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ نے اس دوران مدرسے میں منعقدہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ میں موجود خواہران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق، ڈاکٹر بننا آسان ہے لیکن ایک اچھا انسان بننا مشکل ہے۔

22مارس
او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر صبر و تحمل اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر صبر و تحمل اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

معروف عالم دین اور خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر حکومت اور حزب اختلاف صبر و تحمل اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں کیونکہ یہ ملک و قوم کی عزت اور حرمت کا مسئلہ ہے،

03نوامبر
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔

15آگوست
یہ دن کربلا والوں کے ایام کے دن ہیں یہ وہ ہستیاں ہیں جن پر اللہ فخر کرتا ہے،علامہ شہنشاہ نقوی

یہ دن کربلا والوں کے ایام کے دن ہیں یہ وہ ہستیاں ہیں جن پر اللہ فخر کرتا ہے،علامہ شہنشاہ نقوی

امام حسین کے شہادت کے عوض اللہ نے تین عظمت عطا کی ہیں روایات کہتی ہیں پہلی عظمت یہ ہے کہ تحت القبہ آپ کے روزے کے گنبد کے نیچے دعائیں قبول ہوتی ہیں دوسری عظمت خاک شفا اور تیسری عظمت حسین کے نو بچوں کو اللہ نے امامت عطا کی ہے۔

13آگوست
کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

اگر جینا ہے تو اُن سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں چودہ سو سال بعد بھی ان دنوں اُن کی یاد ان کے غم ان کے ذکر میں اتنے بڑے بڑے اجتماعات صرف پاکستان ہی میں نہیں پوری دنیا میں ان کی حیات ابدی کا منہ بولتا ثبوت ہیں جو امام مظلوم سے آخر وقت تک جڑے رہے وہ بھی حیات جاوداں پا گئے۔

12آگوست
اللہ اور حسین علیہ السلام  میں کچھ ایسا تعلق ہے جو اپنی مثال آپ ہے،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

اللہ اور حسین علیہ السلام  میں کچھ ایسا تعلق ہے جو اپنی مثال آپ ہے،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

تفضیل مولائے متقیان کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ آپ کو قرآن کریم نے آیہ مباہلہ میں نفس رسول کہاں ہے یعنی جان رسول، رسول جیسا خالق جب اپنی مخلوق کی بات کرتا ہے اور خالق جب اپنی مخلوق کے فضائل اور مناقب کو بیان کرتا ہے تو سب سے عظیم مخلوق کے جس کا حق ہے کہ اللہ اُس کی تعریف کرے اُسے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم یا علی علیہ السلام کہا جاتا ہے۔

11آگوست
امام حسینؑ نے دین اسلام کی بقاء کیلئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں قربان کردیا، علامہ شہنشاہ نقوی

امام حسینؑ نے دین اسلام کی بقاء کیلئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں قربان کردیا، علامہ شہنشاہ نقوی

جنہوں نے دین اسلام کی بقا کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نظر کردیا اس طرح امام حسینؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ و جاوید ہوگئے، یہ ایام عزا ایام صبر ان ہی کی یادوں کے ایام ہے،