علامہ مقصودڈومکی

03دسامبر
مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں،علامہ مقصودڈومکی

مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں،علامہ مقصودڈومکی

جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع کچھی بولان کے علاقے حاجی شہر کا دورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مسجد اللہ تعالیٰ کی عبادت و عبودیت اور اصلاح معاشرہ کا مرکز ہے۔

07می
 امریکی مداخلت کے خلاف پاکستانی قوم کے بیانیے کو کروڑوں شہریوں اور ہر طبقہ فکر کی تائید حاصل ہے،علامہ مقصودڈومکی

 امریکی مداخلت کے خلاف پاکستانی قوم کے بیانیے کو کروڑوں شہریوں اور ہر طبقہ فکر کی تائید حاصل ہے،علامہ مقصودڈومکی

طن عزیز پاکستان میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے بیٹوں نے ہمیشہ امریکی استعمار کے شیطانی منصوبوں کو بے نقاب کیا۔

29ژوئن
ایف اے ٹی ایف کو مسلط کرنےوالوں نے دنیا بھرمیں جمہوریت کے نام پر آمریتوں کو جنم اور دہشتگردی کو فروغ دیا، علامہ مقصودڈومکی

ایف اے ٹی ایف کو مسلط کرنےوالوں نے دنیا بھرمیں جمہوریت کے نام پر آمریتوں کو جنم اور دہشتگردی کو فروغ دیا، علامہ مقصودڈومکی

اب وقت آ چکا ہے کہ پاکستانی حکمران امریکی غلامی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرتے ہوئے امریکہ کو نہ کہنے کی جرات کریں۔ وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہنا 22 کروڑ عوام کی ترجمانی ہے۔ انجمن غلامان امریکہ کو یہ بات ذھن نشین رکھنی چاہئے کہ یہ قوم ان لوگوں سے نفرت کرتی ہے جو قومی عزت و وقار پر سودے بازی کرتے ہیں۔

27مارس
تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے بھرے مجمع میں تقی شاہ کا قتل المیہ ہے، حکومت قاتلوں کو فوری کیفرکردارتک پہنچائے، علامہ مقصودڈومکی

تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے بھرے مجمع میں تقی شاہ کا قتل المیہ ہے، حکومت قاتلوں کو فوری کیفرکردارتک پہنچائے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے۔ عصر غیبت کبریٰ میں میں فاسق و فاجر طاغوتی حکمرانوں کی بجائے آئمہ اہل بیت نے ہمیں عادل فقیہ کی سرپرستی میں زندگی گزارنے کا کا حکم دیا ہے۔ اسی کا نام ولایت فقیہ ہے۔

29دسامبر
نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام ولایت قرآن کریم اور اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو طاغوتی نظاموں کے مقابلے میں اللہ کی بندگی اور اطاعت کا نام ہے۔ پوری عالم انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے جو نظام زندگی متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام نظام ولایت ہے۔ نظام ولایت گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کا سفر ہے۔ جبکہ طاغوت کی اطاعت ہدایت سے گمراہی کا راستہ ہے۔

17دسامبر
ڈی آئی جی لاڑکانہ کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ خوش آئندہے، علامہ مقصودڈومکی

ڈی آئی جی لاڑکانہ کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ خوش آئندہے، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب سے ملاقات کی۔وفد میں سابقہ ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا محمد علی شر اوربرادر عبدالرزاق جلبانی سیکریٹری جنرل ضلع لاڑکانہ بھی ہمراہ تھے۔