علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

06ژوئن
امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے عمامہ، عبا قبا اور علماء کی عزت میں اضافہ کیا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے عمامہ، عبا قبا اور علماء کی عزت میں اضافہ کیا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری ڈاکٹر علامہ سید محمد نجفی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی 32 ویں برسی کی تقریب سے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی انقلاب کے باقی رہنے کا انحصار تین عناصر، قیادت کا کردار، پروگرام اور نظام پر ہوتا ہے۔ امام خمینی میں یہ تینوں اوصاف بدرجہ اتم موجود تھے

22ژانویه
آیت اللہ سبزواری کا چلا جانا ایک ایسا خلا ہے جو صدیوں پورا نا ہوسکے گا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

آیت اللہ سبزواری کا چلا جانا ایک ایسا خلا ہے جو صدیوں پورا نا ہوسکے گا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم کے سربراہ نے کہا کہ آج ایک عظیم عالم مجاھد کی وفات کی خبر سنی جس کا جتنا اظہار غم کیا جائے کم ہے صنف روحانیت ایک علمی ستارہ سے محروم ہو گئی مرحوم سبزواری کا چلا جانا ایک ایسا خلا ہے جو صدیو پورا نا ہوسکے گا۔

21ژانویه
بغداد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دردناک ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

بغداد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دردناک ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے عراق کے دارلحکومت بغداد میں پیش آنے والے دہشتگردانہ یکے بعد دیگرے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

17دسامبر
امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعة المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.