علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

28آگوست
دینی اور دنیوی تعلیم میں جدائی کا نظریہ بلکل غلط نظریہ ہے، علامہ یعقوب بشوی

دینی اور دنیوی تعلیم میں جدائی کا نظریہ بلکل غلط نظریہ ہے، علامہ یعقوب بشوی

مدرسہ خدیجۃ الکبری ٰ گمبہ سکردو پاکستان میں ایک علمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ دينی اور دنیوی علوم کی تقسیم بندی کا نظریہ غلط نظریہ ہے۔

02می
یوم معلم کے حوالے سے آنلائن علمی نشست/معاشرے کی فکری و علمی تربیت کرنا علماء کی ذمہ داری ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

یوم معلم کے حوالے سے آنلائن علمی نشست/معاشرے کی فکری و علمی تربیت کرنا علماء کی ذمہ داری ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رہ) کے حوالے سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی تھے اور میزبانی کے فرائض خواہر سویرا بتول نے انجام دئیے۔

09مارس
سامراجی طاقتیں انقلاب اسلامی سے خوف زدہ ہیں، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

سامراجی طاقتیں انقلاب اسلامی سے خوف زدہ ہیں، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

عالمی سیمینار "گام دوم انقلاب اسلامی" کے پاکستانی سیکرٹری حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے قم میں صحافیوں سے گفتگو میں انقلاب اسلامی ایران کے عالمی سطح پر اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ عالمی سامراج انقلاب اسلامی سے ڈرتا ہے اور اس کی کوشش ہے کہ ایران کو دیگر ممالک سے الگ کر دے۔

07فوریه
پاکستانی محقق علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی کی “سورہ کوثر کی تقابلی تفسیر”شائع

پاکستانی محقق علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی کی “سورہ کوثر کی تقابلی تفسیر”شائع

سورہ کوثر کی تقابلی تفسیر کے مؤلف حجت الاسلام و المسلمین محمد یعقوب بشوی نے اس موقع پر وفاق ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تفسیر تطبیقی سورہ کوثر، تحقیقی بنیاد پر مبنی پہلی تفسیر ہے جس پر مکمل تقابلی(تطبیقی) انداز میں کام ہوا ہے۔