غزہ

27فوریه
غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ منصوبہ سامنے آگیا، 40 صہیونی یرغمالیوں کے بدلے 400 فلسطینی رہا کئے جائی گے

غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ منصوبہ سامنے آگیا، 40 صہیونی یرغمالیوں کے بدلے 400 فلسطینی رہا کئے جائی گے

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نے حماس کے ساتھ بالواسطہ ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کو ترتیب وار رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

07دسامبر
گوتریش کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش

گوتریش کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش

یاد رہے کہ گوتریش نے ایکس پر ذاتی صفحے پر لکھا تھا کہ غزہ میں امدادی نظام مکمل مفلوج ہوگیا ہے لہذا میں نے اقوام متحدہ کے اعلی ادارے اداے سلامتی کونسل کو جنگ بندی کے لئے کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔

04دسامبر

ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ؛ خطے میں وسیع جنگ کے آثار نمایاں ہورہے ہیں

عمان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ دوغلی پالیسی کے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام پر اکسا رہا ہے۔

15نوامبر
غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں اپنا کوئی فوجی مقصد حاصل نہیں کر پا رہی ہے اسلئے الشفا اسپتال میں بیماروں اور پناہ لینے والے عام شہریوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اور صیہونی جرائم کے ارتکاب میں امریکہ بھی برابر کا شریک ہے۔

10نوامبر
ایرانی صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران ترک صدر نے عالم اسلام کو اسرائیلی حکومت کے جرائم کے حوالے سے متحدہ موقف اپنانے اور قابض صہیونی حکومت کے خلاف دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

04نوامبر
غزہ میں جاری نشل کشی میں امریکہ بھی ملوث، ایرانی خبررساں ایجنسی کا اہم انکشاف+ ویڈیو

غزہ میں جاری نشل کشی میں امریکہ بھی ملوث، ایرانی خبررساں ایجنسی کا اہم انکشاف+ ویڈیو

ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نیوز نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک انتہائی خفیہ آڈیو فائل حاصل کرلی ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس" نے امریکی اور اسرائیلی سیاسی و عسکری تھنک ٹینکس کے درمیان ایک خفیہ ملاقات میں غزہ کے خلاف جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے اسرائیل کی جیت کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔ 

02نوامبر
غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی کشتیوں کے حملے کی وجہ سے مختلف مقامات پر 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

31اکتبر
غزہ میں جنگ جاری، حسن نصراللہ کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا

غزہ میں جنگ جاری، حسن نصراللہ کا خطاب اہمیت اختیار کرگیا

مغربی ممالک اس عمل کی حمایت اور عرب ممالک شرمناک خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ایسے میں لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے خطاب کی خبر آنے سے صہیونی ایوانوں میں کھلبلی اور مکڑے کے جالے میں زلزلہ آجاتا ہے۔

18اکتبر
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، ایران میں عام سوگ کا اعلان

غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، ایران میں عام سوگ کا اعلان

ایران کی حکومت نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی اور سینکڑوں افراد کی شہادت پر بدھ کے روز کام سوگ کا اعلان کیا ہے۔