فرانس میں توہین رسالت

24نوامبر
سنی تحریک کی جانب سے فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سنی تحریک کی جانب سے فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

حوزہ ٹائمز|اپنے ایک بیان میں سربراہ پی ایس ٹی ثروت اعجاز قادری کہا کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کو مذاہب میں ٹکراؤ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، میکرون کا نظریہ نازیوں والا ہے، جو اسلام دشمنی پر مبنی ہے۔

04نوامبر
شیطانی فطرت اور میکرون کی حقیقت

شیطانی فطرت اور میکرون کی حقیقت

حوزہ ٹائمز| سال 2006ء میں اس ٹیچر کو اسکے شوہر نے طلاق دیدی اور اگلے ہی سال اس ٹیچر نے اپنے بدکار شاگرد کیساتھ شادی کرلی اور یوں اس بدکار میکرون نے اپنی ماں کی ہم عمر شادی شدہ ٹیچر (جو کہ روحانی طور پر اسکی ماں تھی) سے مسلسل زنا کرکے سیاہ روئی، خباثت اور بدطینتی کی تاریخ رقم کی اور اب یہ بدکار شاگرد فرانس کا صدر بنا بیٹھا ہے۔

31اکتبر
فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ انکے توہین آمیز اقدامات کا مناسب جواب ہے، امام جمعہ تہران

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ انکے توہین آمیز اقدامات کا مناسب جواب ہے، امام جمعہ تہران

حوزہ ٹائمز|ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے ویڈیو لنک پر نشر ہونے والے جمعے کے اپنے خطبے میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں اُس افتراء و تہمت کی جانب اشارہ کرنا چاہتا ہوں جو اُس نجس شخص (سلمان رُشدی) نے امام خمینیؒ کے زمانے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے شروع میں لگائی تھی اور پھر وہ جلد ہی جہنم واصل ہو گیا تھا۔

30اکتبر
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا  اکاؤنٹ بند کردیا

انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا اکاؤنٹ بند کردیا

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی رات سوشل میڈیا کے ذریعے فرانسیسی نوجوانوں کے نام اپنے مختصر پیغام میں فرمایا تھا کہ وہ اپنے ملک کے صدر سے یہ سوال کریں کہ وہ پیغمبر خدا کی توہین کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔

29اکتبر
فرانس میں توہین رسالت کے خلاف سندھ میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

فرانس میں توہین رسالت کے خلاف سندھ میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق اور مودت ایمان کی علامت ہے۔