فرانس

27اکتبر
قومی اسمبلی نعرۂ تکبیر کے نعرے سے گونج اٹھا

قومی اسمبلی نعرۂ تکبیر کے نعرے سے گونج اٹھا

حوزہ ٹایمز | واضح رہے کہ پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اعتراض کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو دفترخارجہ میں طلب کیا۔ یاد رہے کہ رواں ماہ میں فرانس کے ایک اسکول کے ٹیچر نے آزادئ اظہار رائے کے سبق کے دوران متنازعہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبدو میں سن 2006 میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکے دکھائے تھے۔

27اکتبر
سینیٹر سراج الحق کا فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ

سینیٹر سراج الحق کا فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ

حوزہ ٹائمز|سینیٹر سراج الحق نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے فرانس میں خاتم النبیین (ص) کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے اور پھر انہیں سرکاری عمارتوں پر چسپاں کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے.

26اکتبر
انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

انسانوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انہیں متحد کرے, وزیر اعظم عمران

مذکورہ واقعے کے بعد فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو 'ہیرو' اور فرانسیسی جمہوریہ کی اقدار کو 'مجسم' بنانے والا قرار دیا تھا اور فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے بھی نوازا تھا۔

25اکتبر
فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر ترک صدر  نے دماغی معائنے کا مشورہ دیا

فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر ترک صدر نے دماغی معائنے کا مشورہ دیا

واضح رہے کہ  فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسلام اور رسول اسلام (ص) سے متعلق توہین آمیز بیان دیا جس کی عالمی سطح پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔

10اکتبر
آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف

آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف

حوزہ ٹائمز | ‘آیت اللہ نے شاہ ایران کی آمرانہ پالیسیوں اور مذہب گریز اقدامات کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی تو مذہبی طبقے سے زیادہ ڈاکٹر علی شریعتی جیسے دانشوروں اور مہدی بارزگان مزاج کے سیاسی کارکنوں نے ان کا ساتھ دیا