فلسطین کاز

27آوریل
کشمیر اور فلسطین کاز پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں،آن لائن فلسطین کانفرنس

کشمیر اور فلسطین کاز پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں،آن لائن فلسطین کانفرنس

اسرائیل کو فلسطین کی زمین پر قائم کرنا بھی اسی مقصد کی خاطر تھا کہ خطہ میں عدم توازن ہو ، ان کاکہنا تھا کہ دنیا کی توجہ مسئلہ فلسطین سے ہٹانے کے لئے مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم رکھا گیا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ کس طرح عراق، ترکی،لیبیا، شام یمن ان تمام مشرقی وسطیٰ کے ممالک کو ایک دوسرے سے برسرپیکار کردیا گیا اور سب سے خطرناک دا عش کو کس نے بنایا۔

11دسامبر
مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

حوزہ ٹائمز|شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے فیصلے کے خبر منظر عام پر آنے کے بعد فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے مراکش اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی شیطانی اقدام قرار دیا ہے۔

05دسامبر
اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، صدر آئی ایس او کراچی

اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، صدر آئی ایس او کراچی

حوزہ ٹائمز|ملاقات میں مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان میں اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں پر شدید تشویش اور ان کو روکنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔

03دسامبر
سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

حوزہ ٹائمز|قرارداد میں سینیٹ کے ایوان کیطرف سے حکومت کی توجہ قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بی بی سی کے نمائندہ کو دیئے گئے اس انٹرویو کی طرف بھی مبذول کرائی گئی ہے، جس میں قائداعظم نے اسرائیل سے متعلق اقوام متحدہ کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ برصغیر کے مسلمان تقسیمِ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے ظالمانہ، ناجائز اور غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف شدید ترین لب و لہجہ میں احتجاج کرتے ہیں۔

30نوامبر
کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد

کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد

حوزہ ٹائمز|یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد جماعت اسلامی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔

22نوامبر
فلسطین اور کشمیر کاز کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، جماعت اسلامی کراچی

فلسطین اور کشمیر کاز کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، جماعت اسلامی کراچی

حوزہ ٹائمز|جماعت اسلامی کے رہنما کاکہنا تھا کہ حکومت کو چاہئیے کہ فلسطین فاءونڈیشن پاکستان جیسی تنظیموں اور اداروں کی حوصلہ افزائی کرے تا کہ شعور اور آگہی کا عمل جاری و ساری رہے ۔