فیصلہ

18ژوئن
دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

دعا زہرہ کیس میں لڑکی کے والد مہدی کاظمی نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔

21مارس
سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول، زیرِ ملکیت دکان یا گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

06فوریه
کورونا کی وجہ سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنا انتہائی سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی

کورونا کی وجہ سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنا انتہائی سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی

حجت الاسلام والمسلمین مروی نے کورونا کی وجہ سے حرم مطہر رضوی کے بند ہو جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کو بند کرنے کا فیصلہ بہت ہی سخت اور مشکل تھا ان کا کہنا تھا کہ تاریخی دستاویزات کی بنیاد پر کسی دور میں بھی حتی بہت بڑے بڑے اور تاریخی حادثات و واقعات کے باوجود امام علی رضا علیہ السلام کا حرم بند نہیں ہوا تھا لیکن لوگوں کی صحت وسلامتی کی حفاظت کی خاطر مجبوراً یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔

07ژانویه
بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

03ژانویه
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔

20دسامبر
امجد صابری کے قتل کیس کے سزا یافتہ مجرموں کو “امام بارگاہ در عباس ” کیس میں سزائے موت کا حکم

امجد صابری کے قتل کیس کے سزا یافتہ مجرموں کو “امام بارگاہ در عباس ” کیس میں سزائے موت کا حکم

امام بارگاہ در عباس کیس میں ملوث دہشت گرد معروف قوال امجد صابری کے قاتل نکلے۔