قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی

11ژانویه
وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے قائد محترم کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے دی گئی رہنمائی سے بھی محمد علی قائد کو آگاہ کیا۔

01می
مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی

مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھاکہ مزدور کی تعریف ، مزدوروں کے حقوق اور ان کے تحفظ دینے والا نظام کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔ مزدوروں کی عزت و آبرو اور ان کے حقوق کو تحفظ صرف اسلامی نظام ہی دے سکتا ہے ،کیپٹل ازم ، سوشل ازم اور کیمونزم اس میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں مزدوروں پر ستم تو ڈھائے گئے لیکن ان کا تحفظ نہ ہو سکا۔ رسول کریم کا ارشاد ہے۔ ”قیامت کے دن جن تین آدمیوں کے خلاف میں مدعی ہوں گا ان میں ایک وہ شخص جو کسی کو مزدور رکھے اور اس سے پورا پورا کام لے مگر مزدوری پوری نہ دے“ ۔