قرآن و سنت

28سپتامبر
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو غیر شرعی قرار دیدیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو غیر شرعی قرار دیدیا

سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے ٹرانسجینڈر ترمیمی بل 2021ء پر ترامیم پیش کی تھیں۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے تجویز پیش کی کہ کوئی جنس تبدیلی کیلئے نادرا کے پاس جائے تو میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے۔

15آگوست
قم المقدسہ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے علمی و فکری نشست کا انعقاد+تصاویر

قم المقدسہ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے علمی و فکری نشست کا انعقاد+تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں علمی و فکری ادارہ "سیاسیات" کی جانب سے 14 اگست بروز اتوار یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شخصیات نے شرکت اور خطاب کیا۔

22ژانویه
قرآن و سنت سے دوری کے باعث امت مسلمہ بے شمار مسائل کا شکار ہے، جماعت اسلامی

قرآن و سنت سے دوری کے باعث امت مسلمہ بے شمار مسائل کا شکار ہے، جماعت اسلامی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اسلامی و خوشحال پاکستان کا خواب دیکھا تھا، مگر کرپٹ و دین بیزار قیادت نے سودی نظام معیشت، سیکولرازم، بے حیائی کے کلچر کو فروغ دیا۔

02آگوست
پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

عقل و شعور کو عمر سے مشروط نہیں کیا جاسکتا۔ تبدیلی مذہب اور قبولیت اسلام کے لیے عمر کی حد مقرر کرنا غیر شرعی اور غیر انسانی ہے۔حکومت بیرونی دباو میں اسلامی اقدار سے متصاد م قوانین بنانے سے گریز کرے۔ جدید دور کی نوجوان نسل کے پاس علم بڑی عمر کے لوگوں سے زیادہ ہے ۔کسی کی فکر پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی۔

28آوریل
امام حسن ؑ کے افکار و عمل سے سبق حاصل کرکے مسلمان انتشار و افتراق، جنگ و جدل اور قتل و غارت گری سے محفوظ رہ سکتے ہیں،علامہ ساجد نقوی

امام حسن ؑ کے افکار و عمل سے سبق حاصل کرکے مسلمان انتشار و افتراق، جنگ و جدل اور قتل و غارت گری سے محفوظ رہ سکتے ہیں،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت حضرت امام حسنؑ کے موقع پر کہا ہے کہ نواسہ رسول اکرم (ص) حضرت امام حسنؑ جوانان جنت کے سردار ہیں۔ آپؑ کے علم، حلم، جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرم (ص) واضح طور پر نظر آتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے اپنی بیٹی کی خواہش پر امام حسن مجبتیٰؑ کو سرداری عنایت کی۔