قرارداد

09مارس
ایم ڈبلیوایم رہنما زہرا نقوی کی جانب سے خواتین کی عالمی دن پر قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

ایم ڈبلیوایم رہنما زہرا نقوی کی جانب سے خواتین کی عالمی دن پر قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرار داد میں کہا گیا کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، 1973کے آئین میں خاص طور پر صنفی مساوات کی ضمانت دی گئی ہے ،آئین میں یہ شرط دی گئی ہے کہ صرف جنس کی بنیاد پر کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا ،اس کے علاوہ آئین شادی، کنبہ، ماں اور بچے کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قومی زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی بھرپور شرکت کو بھی یقینی بناتا ہے ۔

23دسامبر
تبلیغی جماعت پر پابندی غلط، لیکن ملک میں ایسے اقدامات پر خاموشی کیوں؟ ترجمان علامہ ساجد نقوی

تبلیغی جماعت پر پابندی غلط، لیکن ملک میں ایسے اقدامات پر خاموشی کیوں؟ ترجمان علامہ ساجد نقوی

ترجمان نے بے جا پابندیوں کے خاتمے، آئینی، شہری اور جمہوری آزادیوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ انصاف کیلئے پُرامن احتجاج کی کال پر مجبور نہ کیا جائے، انصاف فراہم کیا جائے اور آئینی، جمہوری اور شہری حقوق بحال کیے جائیں۔

16فوریه
خواتین کے لئے دوپٹہ کے استعمال کو لازمی قرار دینے کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

خواتین کے لئے دوپٹہ کے استعمال کو لازمی قرار دینے کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ایم پی اے سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروائی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی سمیت ملک بھر کے دفاتر اور دیگر کام کی جگہوں پر حجاب لازم قرار دیا جائے اور بغیر حجاب کے پنجاب اسمبلی میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔

02دسامبر
ایرانی پارلیمنٹ میں اہم بل منظور/ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا

ایرانی پارلیمنٹ میں اہم بل منظور/ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا

حوزہ ٹائمز|ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے.

12سپتامبر
علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

علماء و ذاکرین کانفرنس اختتام پذیر اور مشترکہ علامیہ جاری+مکمل متن

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا. علماء و ذاکرین کانفرنس […]