محترمہ معصومہ نقوی

10نوامبر
 مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی

 مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کا یہ خاصہ ہے کہ وہ ہر دور کے لیے جاذب اور رہنما ہےحکیم امت کی وہ انقلابی شاعری جس میں مسلمانوں کی غیرت و حمیت ان کے مقام و مرتبہ اور یہود و نصارٰی کی سازشوں کو بے نقاب کیا گیا ہے

06اکتبر
دور حاضر میں ہمیں معصومین علیھم السلام کی تعلیمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، محترمہ معصومہ نقوی

دور حاضر میں ہمیں معصومین علیھم السلام کی تعلیمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، محترمہ معصومہ نقوی

"انہوں نے مزید کہا کہ"خواتین کو جو عزت و احترام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا اس سے قبل موجود نہیں تھا اور خواتین ہی ہیں جو معاشرہ سازی میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں

04اکتبر
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنے بہترین مستقبل کے لیے یکجا ہونا پڑے گا۔کیونکہ خدائے متعال نے اپنی کتاب میں بہترین زندگی گزارنے کے اصولوں میں ایک اصول تزکیہ نفس بیان کیا ہے اور دوسرا اصول تفرقے بازی سے پرہیز کرنے کو کہا ہے ۔

13جولای
تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے جس میں جدید دور کی سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے خواتین دین کی بہترین خدمات انجام دے سکتی ہیں

10جولای
قربانی کی اصل روح اور اس کا مقصد دل کو بیدار کرنا اور جذبہ محبت و ایثار کو پروان چڑھانا ہے، محترمہ معصومہ نقوی

قربانی کی اصل روح اور اس کا مقصد دل کو بیدار کرنا اور جذبہ محبت و ایثار کو پروان چڑھانا ہے، محترمہ معصومہ نقوی

انہوں نے کہا ہم دن بہ دن نمود و نمائش اور ریاکاری جیسی خصلتوں کا بری طرح شکار ہوتے جا رہے ہیں بطور مسلمان ہمیں اپنی شرعی فرائض و تہوار میں دینی روح پیدا کرنے کی ضرورت ہے یعنی ہمارا ہر عمل اللہ تعالی کی خوشنودی اور اس کی رضا کے حصول کے لیے ہو جسکا اشارہ خود قرآن کریم میں بھی پروردگار نے کیا ہے کہ اس کے پاس اپنے بندوں کا صرف تقوی اور اخلاص پہنچتا ہے۔

17دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے چھٹی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا آغاز دس جمادی الاول سے ہوگا

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے چھٹی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا آغاز دس جمادی الاول سے ہوگا

حوزہ تائمز|اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی کی سرپرستی میں ہر ماہ دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف جید علمائے کرام اور معلمات اپنے دروس کے ذریعے خواتین کی فکری تربیت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں.