محفل

09ژوئن
علمائے ربانی مدارس سے پیدا ہوتے ہیں اور نیک علماء کی تربیت صدقہ جاریہ ہے،مولانا مفتی خالد محمود

علمائے ربانی مدارس سے پیدا ہوتے ہیں اور نیک علماء کی تربیت صدقہ جاریہ ہے،مولانا مفتی خالد محمود

جامعۃ النجف اسکردو میں تقریب سے خطاب میں اہل سنت کے معروف عالم مولانا مفتی خالد محمود نے امام خمینیؒ اور وحدت اسلامی کے موضوع پر خطاب میں کہاکہ قرآن کریم نے تمام مسلمانوں کو متحد ہو کر نیز اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اور آپس میں مہربان رہتے ہوئے عالم کفر کے مقابلے میں متحد ہونے کا صریح حکم دیا ہے۔ انہوں نے اس محفل میں دعوت پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس قسم کے دینی مدارس چلانے والے رسول اللہ کے مشن کے وارث ہیں۔

28آوریل
صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

صلح اما م حسنؑ پر بعض اعتراضات کا جائزه

سوال: اگر معاویہ نیک ا ور اچھا انسان تھا تو حسن بن علیؑ نے ان کے ساتھ صلح کیوں کی؟ انہوں نے اسلامی حکومت کسی برے شخص کے سپرد کیوں کی؟ حسن بن علیؑ کے پاس زیادہ تعداد میں سپاہی تھے پھر بھی معاویہ کے ساتھ صلح کی لیکن امام حسین ؑکے پاس زیادہ سپاہی نہ ہوتے ہوئے بھی یزید کے ساتھ جنگ کی؟ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ان دو طریقوں میں سے ایک طریقہ غلط تھا؟

19مارس
محبت امام حسین ع کو ایک بڑی سعادت ہے، علامہ انور علی نجفی

محبت امام حسین ع کو ایک بڑی سعادت ہے، علامہ انور علی نجفی

جب کسی کا دل محبت حسین ع سے مزین ہو جائے تو پھر وہ شخص راہ حسینی میں نکلتے ہوئے اپنی جان، مال اور کسی چیز کی پروا نہیں کرتا۔