مذہب

16مارس
بھارت کے ایک بدعنوان اور بے ہودہ فرد کا بیان صریح فتنہ انگیزی ہے، علامہ ساجد نقوی

بھارت کے ایک بدعنوان اور بے ہودہ فرد کا بیان صریح فتنہ انگیزی ہے، علامہ ساجد نقوی

اپنے ایک بیان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے کا کہاکہ مقدس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری خود خداوند تعالیٰ نے اپنے ذمہ لی ہے، قرآن پاک آخری آسمانی صحیفہ اور قیامت تک نوع بشر کیلئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے، جس میں کسی قسم کی تبدیلی مسلمہ عقیدہ کیخلاف ہے۔

09مارس
پوپ کا دورہ عراق۔۔۔۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

پوپ کا دورہ عراق۔۔۔۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

عراق میں شہید قاسم سلیمانی کا خون ابھی خشک نہیں ہوا۔ عراق ابھی سوگوار ہے، لوگ اداس ہیں اور خطے سے امریکی و استعماری افواج کے انخلا کا مطالبہ زوروں پر ہے۔ چنانچہ اس دورے کو بعض نے اپنے مقاصد کے پیشِ نظر صلیبی جنگوں کی نئی روش کہا ہے، کچھ نے اپنے اہداف کی خاطر اسے ایک برائے نام دورے سے تعبیر کیا ہے، بہت ساروں نے اپنی مصلحت کے پیشِ نظر اسے معمول کا ایک سرکاری دورہ کہنے پر ہی اکتفا کیا ہے۔

31دسامبر
پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پُرامن پاکستان ہی ہم سب کے لیے کامیابی کی نوید ثابت ہو سکتا ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے نئے سال کی آمد پر پوری قوم کو تجدید عہد کرنا ہوگا کہ ملک کی خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے انفرادی کردار ادا کیاجائے گا۔ باہمی اتحاد و اخوت کے جذبوں سے سرشار ہو کر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔

17دسامبر
سری لنکا میں مسلمانوں کی لاشیں جلائے جانے پر احتجاج

سری لنکا میں مسلمانوں کی لاشیں جلائے جانے پر احتجاج

حوزہ ٹائمز|سری لنکا میں کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت جبراً مسلمانوں کے مردے جلانے کے خلاف احتجاج اور غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔

09دسامبر
عروسِ لالہ! مناسب نہیں ہے، مجھ سے حجاب

عروسِ لالہ! مناسب نہیں ہے، مجھ سے حجاب

حوزہ ٹائمز | کیا اس سے بڑا خسارہ ہو سکتا ہے؟؟! کہ جو انسان اس کائنات کے چہرے کی زیبائی ہے، اور جس کا وجود سارے جہان کو حسن عطا کرتا ہے، وہ جمالِ مطلق کو چھوڑ کر دنیا کے زندان میں قیدی ہو جائے، اور فانی لذتوں کا اسیر بنے،