مسلمین

22جولای
انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید قربان ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جہاں ایثار اور فدا کاری نظر آتی ہے اس عید کا پیغام ہمارے لے یہ ہے کہ ہمارے اندار ایثار اور قربانی کا جذبہ قوی تر ہونا چاہیے ہم ایک دوسرے کا خیال رکھیں ایک دوسرے کے ساتھ ہمددری کیساتھ پیش آئے ہمیں اس عید پر مادر وطن کےشہیدوں کی فیملیز کو بھی نہیں بھولنا ہمیں اپنی خوشیوں میں اُن کو یاد رکھنا ہے۔

09آوریل
کرونا انسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرنے کے لئے تنبیہہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

کرونا انسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرنے کے لئے تنبیہہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انسان اشرف المخلوقات ہے ،اسے دنیا میں حکمرانی کرنی ہے لیکن اسے بقاءنہیں بلکہ معیّن وقت پر چلے جانا ہے۔اس کی حالت یہ ہے کہ جب طاقت ملتی ہے تو ر ب ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔

22فوریه
انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش ایک با بصیرت و آگاہ و زمانہ شناس اور دنیا میں آنے والی تبدیلوں پر کہری نگاہ رکھتے تھے۔

16دسامبر
المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ عالم اسلام کا واحد اور منفرد مرکز ہے کہ جو فقط اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے۔ جسکا ھدف تعلیم و تربیت ہے اس پر امریکہ کی پابندی بتارہی ہے کہ امریکہ کو اس اسلام سے ڈر لگتا ہے جو جہالت و ظلم کے خلاف جدوجہد کررہا ہے ۔