مظلومیت و معصومیت کا استعارہ سمجھے جانے والے طفل شیر خوار، ابنِ الحسین (ع)

05آگوست
عالمی یوم علی اصغرؑ پر ایران سمیت مختلف ممالک میں ننھے مجاہد کی یاد میں اجتماع

عالمی یوم علی اصغرؑ پر ایران سمیت مختلف ممالک میں ننھے مجاہد کی یاد میں اجتماع

عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری ہے، جو 20 سال سے عالمی سطح پر ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں برپا ہوتی ہے۔