مظلوم فلسطینی

21اکتبر
مظلوم فلسطینی محکم اور توانا ردعمل کے منتظر ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مظلوم فلسطینی محکم اور توانا ردعمل کے منتظر ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کیلئے پاکستان کی جماعتیں،تنظیمیں ا ور گروپس متفقہ و مناسب اقدام اٹھائیں تو بڑا فرق ضرور پڑے گا۔

20می
فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی

فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی

مظلوم فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہندکے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ گذشتہ دو ہفتوں سے اسرائیل مسلسل نہتی مظلوم فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کررہا ہے جس میں سیکڑوں افراد شہید ہوگئےہیں۔

16می
قم المقدسہ میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” کا انعقاد + تصاویر

قم المقدسہ میں “حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس” کا انعقاد + تصاویر

حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے صہیونیوں کی جابرانہ پالیسیوں اور مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی مزید کامیابیوں کی نوید سنائی اور آخر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کےلئے عربی زبان میں اپناپیغام بھی ریکارڈ کروایا۔

09می
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

مقریرین نے کہاکہ فلسطین تمام ادیان الہی کا مرکز ہے۔بیت المقد س میں ایک نماز ایک ہزار نماز کا ثواب رکھتی ہے۔حضرت مسیح علیہ السلام کا مقام پیدائش بھی مسجد اقصی سے نزدیک ہے۔ تمام انبیاء بنی اسرائیل نے یہاں دفن ہونے کی خواہش کی ہے۔یہ انبیاء کی سرزمین ہے۔عصر ظہور امام زمانہ ؑ میں اس شہر کا اہم مقام ہے۔

23دسامبر
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جسے کسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، علامہ عبدالخالق اسدی

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جسے کسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، علامہ عبدالخالق اسدی

حوزہ ٹائمز|علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی طور بھی اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم نہیں کرے گا۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جسے کسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔