مقبوضہ جموں و کشمیر

12آوریل
فیشن شو کے خلاف کشمیری خواتین کا احتجاج

فیشن شو کے خلاف کشمیری خواتین کا احتجاج

حالیہ دنوں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مقامات ٹیگور ہال اور ایس کے ای سی سی میں پہلی مرتبہ فیشن شو کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جس میں کشمیری خواتین کی ایک تعداد نے شرکت کرکے اس پروگرام کو کامیاب بنایا ۔اسی دوران اتوار کے روز برقع پوش خواتین کی ایک بڑی تعداد نے ڈل جھیل کے کنارے پرتاپ پارک سے لیکر ایس کے ای سی سی تک فیشن شو کے خلاف پیدل مارچ کرکے زبردست احتجاج کیا.

04مارس
بی جے پی حکومت مکمل طور پر اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہی ہے، آغا سید مجتبٰی عباس موسوی

بی جے پی حکومت مکمل طور پر اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہی ہے، آغا سید مجتبٰی عباس موسوی

انجمن شرعی شیعیان مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنماء آغا سید مجتبٰی عباس موسوی نے کہا کہ علماء کشمیر کا مشترکہ ہدف مکتب تشیع کی تبلیغ و ترویج ہے۔ مکتب تشیع کی سیاسی، سماجی و دینی پیشرفت کیلئے ہمیں ایک دوسرے کا معاون ثابت ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت مکمل طور پر اسرائیل کے تقش قدم پر چل رہی ہے۔

29دسامبر
مکتبِ شہید قاسم سلیمانی کی ترویج علم اور ٹیکنالوجی سے ہی ممکن ہے،مولانا بشیر احمد بٹ کشمیر

مکتبِ شہید قاسم سلیمانی کی ترویج علم اور ٹیکنالوجی سے ہی ممکن ہے،مولانا بشیر احمد بٹ کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام بشیر احمد بٹ نے سپاہ قدس کے سابق سربراہ، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور حشدالشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کی ایک انٹرویو میں کہا کہ قاسم سلیمانی کی حکمت عملی و استقامت سے داعش کو عراق و شام میں سخت ترین شکست سے دوچار ہونا پڑا۔