مقدس مقامات

29می
سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی وزارت حج کا اس بیان میں کہنا ہے کہ حجاج کرام کو وزارت اطلاعات کی اجازت کے بغیر پمفلٹ اور بک لیٹس وغیرہ تیار اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ وہ سیاسی مقاصد کے تحت اجتماع منعقد کرنے سے بھی گریز کریں۔

08ژوئن
انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی

بھارت میں بی جے پی کی رہنما نوپورشرما کے بعد ہندو انتہاپسند اینکرسریش چیوہانکے نے بھی مسلمان دشمنی میں تمام حدیں پارکرلیں۔ جنونی اینکرنےمودی سرکارسے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

25ژوئن
رواں سال سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیر ملکی 60ہزار عازمین حج کرسکیں گے

رواں سال سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیر ملکی 60ہزار عازمین حج کرسکیں گے

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، رواں برس صرف 60 ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی ، دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کو دیکھتے ہوئے حجاج کی تعداد کو محدود کیا گیا ہے۔

06ژانویه
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے ایک فلسطینی نوجوان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کیا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔