مولانا تطہیر زیدی

01جولای
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میںحجة الاسلام مولانا تطہیر حسین زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی۔ خطبہ عید میں انہوں نے کہا سید المرسلین حضرت محمد مصطفی نے فرمایا صلہ رحمی کرو۔ جو صلہ رحمی کرے گا میں رسول اللہ ضمانت دیتا ہوں کہ اسے70 شہیدوں کا ثواب عطا کروں گا۔

20می
انسان غیر عقلی، غیر فطری اور غیرشرعی فعل سے اجتناب کرے، مولانا تطہیر زیدی

انسان غیر عقلی، غیر فطری اور غیرشرعی فعل سے اجتناب کرے، مولانا تطہیر زیدی

انہوں نے کہا کہ پھر برزخ جو مرنے کے بعد قیامت تک جاری رہے گا۔ اس دوران بھی نیک اعمال سے ہم فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یعنی کسی کیلئے اعمال صالحہ سرانجام دیئے جائیں۔ جیسے نماز، روزہ، حج زکوة، خمس کی ادائیگی نہیں ہوئی تو مرنے والے کی طرف سے ادا کروائے جائیں،

15اکتبر
سیدالمرسلین نے توحید کی تبلیغ کے لئے مشکلات برداشت کیں،مولانا تطہیر زیدی

سیدالمرسلین نے توحید کی تبلیغ کے لئے مشکلات برداشت کیں،مولانا تطہیر زیدی

انہوں نے کہا چھٹے تاجدار امامت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے مدینہ میں یونیورسٹی بنائی ،جس میں مختلف ملکوں اور شہروں سے تشنگان علم نے مدینہ آکر اپنی علمی پیاس بجھائی ۔امام جعفر صادق ؑنے مسلمانوں اور بالخصوص اہل تشیع کی سوچ اور فکر پر کام کیا۔آپ نے فرمایا عبادت صرف یہ نہیں کہ نماز پڑھ لو یا روزہ رکھ لو بلکہ حقیقی عبادت ”التفکر فی امراللہ“ ہے۔

06می
موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، علامہ تطہیر زیدی

موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، علامہ تطہیر زیدی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ سید تطہیر حسین زیدی نے موت کے بعد کام آنے والے کاموں کا ذکر کی اور واضح کیا کہ موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے ۔ان میں سے کوئی بھی قبر میں ساتھ نہ جائے گا اور نہ بعد کی منازل و مراحل میںکچھ کام آ سکے گا۔