نجف اشرف

19ژانویه
حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام نے پرچم ِاسلام کی سر بلندی کےلئےقربانیاں پیش کی ہیں،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام نے پرچم ِاسلام کی سر بلندی کےلئےقربانیاں پیش کی ہیں،آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق کے مختلف صوبوں خاص کربغداد بصرہ اور واسط سےآئے مومنین پرمشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام ہماری خواتین کے لئے پاکیزہ ومقدس نمونہ عمل ہیں ہماری خواتین کو اپنی زندگی کےہرشعبےمیں انکی اقتداء کرنا چاہئے۔

14ژانویه
عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے عراق کے مختلف اسلامی ممالک خصوصاً ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد و وحدت ضروری امور میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہ مسئلہ امت مسلمہ کی عزت و وقار کا سبب ہے۔

06دسامبر
نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

حوزہ ٹائمز|نجف اشرف میں خانوادہ نقوی کے زیر اہتمام وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔