وزارت حج

12ژوئن
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مقیم کورونا ویکسین لگوانے والے صحت مند اور کسی مستقل بیماری میں مبتلا نہ ہونے والے 18 سال سے 65 سال کی عمر کےعازمین کو حج کی اجازت ہوگی۔ 14 روز قبل ویکسین کا ایک ٹیکہ لگوانے والوں کو بھی حج کی اجازت ہوگی۔

04اکتبر
تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

سعودی عرب نے پہلے مرحلے میں اس ملک کے 6 ہزار ملکی و غیر ملکی شہریوں کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔ ان 6 ہزار افراد کا انتظام کرنے کے لیے وزارت حج اور عمرہ نے 5 مقامات مختص کیے ہیں