وزیر اعظم عمران خان

28اکتبر
عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

ہم چاہتے ہیں ہمارے فیصلے لندن یا واشنگٹن میں نہ ہوں، ہمیں کوئی کسی کی جنگ کیلئے استعمال نہ کرے، بلکہ ہم اپنے فیصلے خود کریں۔

22مارس
اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر اور فلسین پر ہم ناکام ہوگئے، ہم کوئی اثر ڈالنے میں ناکام ہوگئے، ہم اختلافات کا شکار ہیںِ، ہماری آواز سنی نہیں جاتی

20فوریه
عورت مارچ ملک سے اسلامی تشخص ختم کرنے کی دانستہ سازش ہے، نورالحق قادری

عورت مارچ ملک سے اسلامی تشخص ختم کرنے کی دانستہ سازش ہے، نورالحق قادری

لاہور میں گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عورت مارچ سے ملک میں تناؤ اور تقسیم ہوئی ہے، کوئی انتہائی مذہبی اور کوئی فاشسٹ لبرل ہے، فاشسٹ لبرل طبقے کو عورتوں کے سارے مسائل صرف پردے میں نظر آتے ہیں اور پردے کے علاوہ انہیں کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا ہے۔

01سپتامبر
مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے کہ ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے، وزیر اعظم

مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے کہ ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے، وزیر اعظم

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے کہ گویا ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے ایسا بالکل نہیں ہے، ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں والدین اپنی بیٹیوں کو تعلیم نہ دلوانا چاہیں۔کیوں کی تعلیم میں مختلف مسائل حائل ہوتے ہیں، کئی مرتبہ اسکولز دور ہوتے ہیں یا اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہوتے،

04آگوست
چیئرمینْ سینیٹ کے پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے

چیئرمینْ سینیٹ کے پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے

چیئرمین محمد صادق سنجرانی وزیر اعظم عمران خان کے نمائندے کی حیثیت سے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آج ایران پہنچیں گے۔

26جولای
پاکستان کی بندرگاہیں سی پیک کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد رکھیں گی، وزیراعظم

پاکستان کی بندرگاہیں سی پیک کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد رکھیں گی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے ملاقات کی اور وزیرِ اعظم کو ازبکستان دورے کے بعد باہمی تعاون و تجارت کے معاہدوں پر پیش رفت اور سرمایہ کاروں کی طرف سے مثبت نتائج کی پیش گوئی سے آگاہ کیا۔

06جولای
وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے اپنے وفد سمیت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

05جولای
وزیر اعظم کا ایرانی صدر کو فون،آپ  ایک ممتاز اور مایہ ناز عالم دین ہیں، عمران خان

وزیر اعظم کا ایرانی صدر کو فون،آپ ایک ممتاز اور مایہ ناز عالم دین ہیں، عمران خان

اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئی حکومت میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی اقتصادی ظرفیتوں سے بھر پور استفادہ کرنے پر زوردیا ہے۔

02جولای
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

یکساں نصاب میں اہل بیت اطہار ؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وزیر اعظم عمران خان نے کافی اچھے کام کئے، ہسپتال بنائے، تعلیم کے لئے کام کرنے کا اعلان کیا، یکساں نصاب کا نعرہ بھی لگایالیکن یہ کام جن کے سپرد کیا انہوں نے صحیح انداز میں کام نہیں کیا۔